اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وزیراعظم نوازشریف نے تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے خلاف فارن فنڈنگ کیس پر الیکشن کمیشن اور وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا اور اب اس بارے میں سینئر صحافی سلیم صافی بھی بول پڑے اور انہوں […]
لاہور(پی این آئی)معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کاکہناہے کہ تحریک انصاف بمقابلہ آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن سے ہے،ٹیکسٹائل انڈسٹری کی 13 سال بعد مکمل بحالی ہوئی ہے،برآمدات میں 8 سال بعد اضافہ ہوا ہے،کرنٹ اکاؤنٹ 20 سال بعدسرپلس ہوا،بھارتی سازشیں دنیا کے سامنے […]
سیالکوٹ(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ گرفتاریوں کااحتساب سے کوئی تعلق نہیں،خواجہ آصف کولاڈلے کی فرمائش پرگرفتارکیاگیا،خواجہ آصف سرخروہوکرلوٹیں گے اورجیل کاپھاٹک پھرٹوٹے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مطالبہ کیاکہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں شدید دھند چھاۓ رہنے کا امکان۔ کشمیر، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا اورشمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔گذشتہ 24 […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر میں نویں کلاس سے 12 ویں کلاس کے طلبہ کے لئے تعلیمی ادارے آج کھل جائینگے۔کورونا وائرس کے باعث پاکستان بھر میں تعلیمی اداروں کو دوسری دفعہ بند کردیا گیا تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے […]
اسلام آباد(پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) کا کہنا ہے کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے اپنے بھائی کی کمپنی اور اس کے بینک اکاؤنٹس استعمال کیے،نیب کسی پراپیگنڈے کی بنیاد پر دباؤ میں نہیں آئے گا۔قومی احتساب بیورو کی جانب سے […]
عمرکوٹ(پی این آئی) سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 52 پر ضمنی انتخاب آج ہو گا، پولنگ کی تمام تیاریاں مکمل، انتخابی سامان پولنگ اسٹیشنز پہنچا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آج عمرکوٹ میں پی ایس52 پرہونے والے ضمنی انتخاب میں 12 امیدوار مدمقابل ہوں گے، […]
لاہور(پی این آئی) موٹروے ایم ٹو لاہور سے لے کر خانقاڈوگراں اور اسلام آباد سے بلکسر ،ایم تھری لاہور سے سمندری تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق قومی شاہراہ پر مانگا منڈی،پتوکی،اوکاڑہ اور دیگر علاقوں […]
ؕماسکو(پی این آئی) روسی صدر ولادی میر پیوٹن پر تنقید کرنے والے اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کو روس پہنچتے ہی گرفتار کر لیا گیا ہے، ایئرپورٹ پر جب ان کو گرفتار کیا گیا تو ان کی اہلیہ اور ان کے ترجمان بھی ہمراہ تھے۔غیرملکی خبررساں […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس پر اپوزیشن کے احتجاج پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سب کی فنڈنگ عوام کے سامنے رکھے، مجھے دو ملکوں نے فنڈنگ کی پیش کش کی تھی جو اب […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما میاں فاروق شاہ نے آفتاب شیرپاؤ کی قومی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی،اس موقع پر پارٹی چئیرمین آفتاب شیر پاؤ نے کہا کہ ہم پر امن ، آئینی اور قانونی تحریک چلا رہے […]