سونے کی قیمتوں میں پھر بڑی کمی، خریدارو ں کیلئے خوشخبری آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے بعد پاکستان میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آئی ہے۔ آج […]

پی ڈی ایم میں شامل متعدد اپوزیشن جماعتوں نے مولانا فضل الرحمٰن کو تنہا چھوڑ دیا

لاہور (پی این آئی)راولپنڈی کی جانب ماچ، پی ٹی ایم میں شامل متعدد جماعتوں نے مخالفت کر دی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے صحافی رانا عظیم نے حکومت مخالف احتجاجی تحریک پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں ہونے والے نئی […]

کورونا وائرس بڑھنے لگا، کئی علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پشاور ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پشاور میں یکہ توت تھانے کی حدود میں اسمارٹ لاک ڈاؤن […]

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور نے معروف سیاستدان چوہدری نثار سے مستفعی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم تمام انتخابات میں حصہ لے گی،پی ڈی ایم […]

سعودی عرب میں ملازمت کرنیوالے پاکستانیوں کیلئے تنخواہ سے متعلق اچھی خبر آگئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں لاکھوں پاکستانی مقیم ہیں جن میں سے بہت سارے عربی زبان سے واقفیت نہ رکھنے کی وجہ سے اپنے حقوق اور ان سے متعلق قوانین سے آگاہ نہیں ہو پاتے۔ جس کی وجہ سے وہ اپنے کفیلوں کے استحصال […]

جب تک کورونا وائرس پھیلنے کی شرح 3 فیصد نہ ہوجائے تعلیمی ادارے نہیں کھلنے چاہئیں، مخالفت کردی گئی

کراچی (پی این آئی) وزیر صحت سندھ عذرا پلیجو نے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت کردی، انہوں نے کہا کہ جب تک وائرس پھیلنے کی شرح 3 فیصد نہ ہوجائے تعلیمی ادارے نہیں کھلنے چاہئیں، کلاس روم میں بچوں کے ساتھ بیٹھنے سے کورونا کا […]

کورونا وائرس میں اب تک 122 تبدیلیوں کا انکشاف، ماہر طِب نے خوفناک تفصیلات بتا دیں

کراچی(پی این آئی) کراچی یونیورسٹی کے بین الاقومی مرکز برائے کیمیائی حیاتیاتی علوم کے سربراہ ڈاکٹر اقبال چودھری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ہر ماہ تبدیل ہورہا، ویکسین مفید ہوگی ابھی واضح نہیں، وائرس میں اب تک 122 تبدیلیاں ہوچکی ہیں، وائرس میں 30 […]

نواز شریف کو پاکستان واپس نہیں لایا جا سکتا، برطانیہ کیوں نواز شریف کو پاکستان کے حوالےکرنےسے پہلےدس بار سوچے گا؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) نجی ٹی وی پر آئے دن بہت سے صحافی اور وزیر اس بات کا دعوی کرتے نظر آتے ہیں کہ عنقریب نواز شریف کو پاکستان واپس لایا جائے گا اور احتساب کا عمل دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ تاہم حقیقت تو یہ […]

حکومت کیساتھ بیک ڈور رابطے؟ پیپلزپارٹی الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں شمولیت کرے گی یا نہیں؟ بلاول زرداری نے فیصلہ سنا دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان کوئی بیک ڈور رابطے نہیں، یہ منفی خبریں ہیں اگرکوئی حقیقت ہوتی تو عوام کے سامنے ہوتی، 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج […]

حکومت نے اتحادی جماعت کا مردم شماری کامطالبہ مان لیا، نیا نظام لایا جائیگا

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف نے اتحادی جماعت ایم کیوایم کا مردم شماری جلد کروانے کا مطالبہ مان لیا، وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ جلد ازجلد مردم شماری کرائی جائے گی، ایسا نظام لا رہے ہیں جس پر کسی کو اعتراض نہ […]

close