وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں کس وزیر کے پاس اقامہ ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سینئر رہنماء فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمر ایوب کے پاس ایک کمپنی کا انویسٹر اقامہ ہے، بابراعوان نے عمر ایوب کے خلاف کنسیل کا مقدمہ دائر کیا ہوا ہے، عمر ایوب نے لندن […]

فارن فنڈنگ کیس میں ایجنٹ نہیں، عمران خان مجرم ہے، سابق وزیراعظم نواز شریف پھٹ پڑے

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائداور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں ایجنٹ نہیں ،عمران خان مجرم ہے، بددیانتی، خیانت اور کرپشن کی واردات کو تحفظ دیا جارہا ہے، 19جنوری کو احتجاج الیکشن […]

45دنوں کا سفر صرف 13دن میں ہو گا، ترکی، ایران اور پاکستان کو بذریعہ ریل جوڑنے کے منصوبے میں پیشرفت ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ان تینوں ملکوں کے درمیان ممکنہ ریل لنک میں شامل استنبول، تہران اور اسلام آباد کے مقامات شامل ہیں۔تجزیہ کاروں کے مطابق اس ریل ٹریک کے استوار ہونے سے ان ملکوں کے درمیاں تجارت میں افزائش کے ساتھ ساتھ تینوں […]

تیز ترین بالر بننے کی کوششیں، حارث رئوف نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا

میلبورن (پی این آئی ) فاسٹ باؤلر حارث رؤف گزشتہ کچھ سالوں میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کررہے ہیں ، ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں کوچز کے سامنے متاثر کن پرفارمنس کے بعد انہیں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز نے منتخب […]

ملک بھر میں بجلی بریک ڈاؤن کا اصل ذمہ دارکون نکلا؟ ہوشربا تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) ملک بھر میں بجلی بریک ڈاؤن میں سی ای او گدوپاورپلانٹ کی نااہلی سامنے آگئی ،چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل جاوید سلیم قریشی نے کہا کہ گدوپاورپلانٹ چلانے والے سی ای او کا تجربہ ہاؤسنگ سوسائٹی کا ہے، اہم عہدوں پرغیرمتعلقہ افراد کو […]

سندھ اسمبلی میں نیا اپوزیشن لیڈر کون ہو گا؟ تحریک انصاف کے سینئر رہنما کوذمہ داری سونپ دی گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ سندھ میں نئے اپوزیشن لیڈر ہوں گے، جبکہ بلال غفار سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ حلیم عادل شیخ اس سے قبل پارلیمانی لیڈر کے منصب پر تھے۔بلال غفار […]

لاک ڈائون لگائے بغیر کورونا وائرس کی تیسری لہر پر قابو پا لیا جائیگا، بڑے ملک نے فیصلہ سنا دیا

بارسلونا (پی این آئی ) سپین کے وفاقی وزیرصحت سلوادور اییا نے سخت لاک ڈاؤن کے امکان کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پراعتماد ہے کہ وہ لاک ڈاون لگائے بغیر وائرس کی تیسری لہر پر قابو پا لے گی۔حالات کے مطابق صوبوں […]

موٹروے کو کہاں کہاں سے بند کر دیا گیا؟ سفر کرنے سےپہلے ضرور پڑھ لیں

لاہور(پی این آئی)موٹروے ایم فور فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں, ایم تھری لاہور سے رجانہ تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ہے۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق قومی شاہراہ پر لاہور ، چوہنگ ، مانگا منڈی ، پھول نگر ,جمبر،پتوکی، حبیب […]

حکومت نے برطانوی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی حکومت کی جانب سے برطانوی کورونا ویکسین اسٹرا زینیکا کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی گئی۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے برطانوی خبر ایجنسی روئٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈرگ […]

آج ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں، خطۂ پوٹھو ہار اور بالائی سندھ میں شدید دھند چھائے رہنے کا امکان ۔ کشمیر، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں […]

close