گیس بحران شدت اختیار کر گیا، گیس کی فراہمی معطل کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب بھر میں گیس بحران شدت اختیار کرنے کے باعث صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے بھر میں نان ایکسپورٹ جنرل انڈسٹری کو 24 گھنٹے کے لیے گیس کی سپلائی معطل کردی گئی ہے۔ […]

وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں جوڑ توڑ کیلئے کس کو ٹاسک سونپ دیا؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں جوڑ توڑ کیلئے چودھری پرویز الٰہی کو ٹاسک سونپ دیا، وزیراعظم عمران خان کا اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، وزیراعظم نے کہا کہ پرویز الٰہی اور عثمان بزدار باہمی […]

بڑی خوشخبری، تین ممالک نے پاکستان اسٹیل مل کی بحالی کیلئے پیش کش کر دی، پیداواری صلاحیت میں کتنا اضافہ ہو گا؟

کراچی (پی این آئی) پیداواری صلاحیت کو 10 لاکھ سے بڑھا کر 30 لاکھ ٹن کر سکتے ہیں، 3 ممالک نے پاکستان اسٹیل مل کی بحالی کیلئے پیش کش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کے لیے روس، چین کے ساتھ […]

نئی امریکی حکومت کے آتے ہی ترکی نے امریکا سے جدید لڑاکا طیارے خریدنے کی کوششیں تیزکر دیں

انقرہ (پی این آئی) امریکہ میں نئی حکومت کی آمد کے ساتھ ہی ترکی نے امریکہ سے جدید جنگی طیارے ’’ایف 35‘‘ حاصل کرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے نئی […]

آئی ایس پی آر اور اسٹیبلشمنٹ میں فرق ہے، کون کس کو فون کر رہا ہے؟ ن لیگی اراکین اسمبلی پر دبائو ڈالنے کے الزام پر شیخ رشید کا ردِ عمل آگیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف چاروں صوبوں کی جماعت بن کر ابھری، پی ٹی آئی کا پنجاب میں (ن) لیگ، سندھ میں پیپلزپارٹی، خیبر پختوانخواہ میں جے یو آئی سے مقابلہ […]

برطانوی حکومت نے کس شرط پر نواز شریف کو پاکستان واپس بھیجنے کا عندیہ دے دیا؟ بڑی خبر آگئی

لندن (پی این آئی) برطانوی حکومت نے نواز شریف کو واپس بھیجنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں موجود نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کے حوالے سے ایک بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق […]

نئے سال کا دوسرا ہفتہ بھی عوام کی جیبوں پر بھاری، مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ ہوشربا تفصیلات آگئیں

لاہور( این این آئی )نئے سال کا دوسراہفتہ بھی مہنگائی کے ستائے عوام پر بھاری رہا ،23 اشیائے ضروریہ مہنگی اور7اشیاء کی قیمتوںمیں کمی ہوئی ۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں چینی اوسط 2روپے 89 پیسے فی کلو مزید مہنگی ہوگئی، چینی کی […]

یکم فروری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ، 20جنوری کو جائزہ اجلاس پر اتفاق ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی اور صوبائی وزرائے صحت و تعلیم نے یکم فروری کو پہلی سے 8ویں جماعت تک اور اعلیٰ تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ 20 جنوری کو جائزہ اجلاس میں کرنے پر اتفاق کرلیا۔تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اجلاس کے بعد […]

پاکستانی دفاعی صلاحیتوں میں اضافے کا اعتراف، پاکستان دنیا کی کتنی بڑی فوجی قوت بن گیا؟ ایک سال میں کن کن ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا؟ تفصیلی رپورٹ جاری

گلوبل فائر پاورکی رپورٹ کراچی(این این آئی) فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا، ٹاپ 10 ممالک میں پاکستان وہ واحد ملک ہے جس کی طاقت میں اضافہ ہوا ہے۔گلوبل فائر پاور کی جانب سے سال 2021 کیلئے جاری کی […]

ہواوے پرعائد پابندیوں سے فائدہ اٹھانے کیلئے سام سنگ میدان میں آگیا، شاندار فیچرز کا حامل سمارٹ فون لانچ کر دیا

نیویارک(پی این آئی)تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ’چین کی کمپنی ہواوے پر امریکہ کی جانب سے پابندیاں عائد ہونے کے بعد سام سنگ کی کوشش ہے کہ مارکیٹ میں ہواوے کے فونز کی عدم دستیابی سے خالی ہونے والی جگہ پُر کرے۔‘واضح رہے کہ […]

جس نے جانا ہے چلا جائے، وزیراعظم عمران خان نے ندیم افضل چن کے استعفے پر اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ندیم افضل چن کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ندیم افضل چن کے استعفے کا اطلاق […]

close