لاہور( این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی کا وکالت کا لائسنس بحال کر دیا گیا ،درخواست گزار کی جانب سے شکایت واپس لینے کی بنیاد پر پنجاب بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے حسان نیازی کا لائسنس بحال کردیا۔وزیراعظم کے […]
نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں 100 سالہ ضعیف شخص اپنے یتیم پوتا پوتی کو پالنے کے لیے ریڑھی پر سبزی بیچنے پر مجبور ہے، تصاویر سوشل میڈیا و ائرل ہوگئیں غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہاربنز سنگھ نامی 100 سالہ ضعیف بھارتی پنجاب […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی پر تشدد میں دو ٹیکسی ڈرائیور ملوث ہیں۔اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں دن کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم شام /رات کے دوران اسلام آباد،خطۂ پوٹھوہار، بالائی پنجاب ، بالائی و وسطی خیبر پختونخوا،زیریں سندھ ، زیریں بلوچستان، کشمیر اور […]
ماسکو (پی این آئی) روس نے امریکا کو فوجی اڈوں کی پیش کش کر دی، افغانستان سے فوجی انخلاء کے بعد روسی حکام نے امریکی فوج کو 2 علاقوں میں اڈے دینے کی پیش کش کی۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے حالات کی وجہ سے […]
بیجنگ(پی این آئی) چند روز قبل داسو ڈیم میں کام کرنے والے کمپنی کی بس حادثے کا شکار ہوگئی تھی, داسو میں بس کھائی میں گِرنے سے 9 چینی اور4 پاکستانی جاں بحق ہوئے تھے جن میں دو ایف سی جوان اور دو مزدور شامل […]
برلن (پی این آئی) جرمنی میں افسوسناک طیارہ حادثہ، متعدد افراد ہلاک، طیارہ حادثہ جنوبی جرمنی میں پیش آیا، حادثے کی وجوہات جاننے کی کوششیں جاری۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق یورپی ملک جرمنی میں افسوسناک طیارہ حادثہ پیش آیا ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی)وزیراعلی پنجاب نے صوبہ بھر میں سرکاری افسروں کے تقرر تبادلوں پر پابندی عائدکردی ہے،گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسروں کی پوسٹنگ ٹرانسفر پر پابندی ہوگی ،پابندی تین ماہ کے لئے عاعد کی گئی ہے،اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا ہے جس کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔ سخت گرمی اور شدید حبس کی کیفیت میں جب کہ بجلی […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں اس بار شدید گرمی پڑ رہی ہے۔اگرچہ بارشیں بھی ہو رہی ہیں، تاہم گرمی کی شدت برقرار ہے۔ کئی مقامات پردرجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کا دوپہر کے وقت باہر […]
کوہستان (پی این آئی) سی پیک کیخلاف پراپیگنڈا کرنے والوں کو چین کا منہ توڑ جواب، دہشت گرد حملے کے باوجود چینی کمپنی کا داسو ڈیم پر کام جاری رکھنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق داسو ڈیم پر کام کرنے والی چینی کمپنی کی جانب […]