کورونا وائرس کی صورتحال مزید بگڑی گئی بڑے شہروں میں پابندیاں سخت کرنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر اسدعمر نے عندیہ دیا ہے کہ کچھ بڑے شہروں میں پابندیوں میں اضافے کا امکان ہے اور اس کے متعلق وزیراعظم کو سفارشات پیش کی جائیں گی۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر […]

سابق چیف جسٹس پاکستان فیملی سمیت کورونا میں مبتلا ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد کے ججز انکلیو میں مزید کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،سابق چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ ذرائع کا کہناہے کہ سابق چیف جسٹس کی پوری فیملی میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ […]

طالبان افغانستان کے 3 بڑے شہروں میں داخل ہو گئے

کابل(پی این آئی )طالبان افغانستان کے 3بڑے شہروں میں داخل ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے تین بڑے شہروں میں طالبان کے حملے جاری ہیں اور طالبان افغانستان کے تین بڑے شہر ہرات، لشکر گاہ اور قندھار میں داخل ہو چکے […]

نافرمان بیٹے نے بیوی کے ساتھ مل کر 80 سالہ والدکو تشددکا نشانہ بنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )بدبخت اور نافرمان بیٹے کا بیوی کیساتھ مل کر اپنے 80سالہ والد پر تشدد ، باپ انصاف کے لیے عدالت پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ رائیونڈ کے رہائشی لال دین نے اپنے بیٹے کے تشدد کیخلاف […]

اگر بیرسٹر سلطان کو وزیراعظم نہیں بنایا گیا تو خدشہ ہے کہ پی ٹی آئی کا ایک بڑا دھڑا کچھ عرصے بعد الگ ہو جائے۔۔ حکومت بننے سے پہلے ہی بری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی رانا عظیم نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت یہ افوائیں چل رہی ہیں کہ خواجہ فاروق کو وزیراعظم آزاد کشمیر بنا یا جائے گا جبکہ بیرسٹر سلطان کسی صورت میں صدر آزاد کشمیر […]

ملک کا وہ علاقہ جہاں پیٹرول 200روپے فی لیٹر فروخت ہونے لگا

کوئٹہ (پی این آئی) ملک کا وہ علاقہ جہاں فی لیٹر پٹرول کی قیمت 200 روپے ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ایران کی سرحد سے متصل بلوچستان کے کئی علاقے پٹرول کی شدید قلت کا شکار ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ بلوچستان میں ایرانی تیل کی […]

شہزاد اکبرکا ختم نبوت پر ایمان ہے، ان کا عقیدہ کلئیرہوگیا، نذیر چوہان کے دل میں شدید تکلیف، ہسپتال میں شہزاد اکبر سے معافی کی ویڈیو ریکارڈ کرا دی

لاہور (پی این آئی)شہزاد اکبرنے کہا میں ختم نبوت پر یقین رکھتا ہوں، انہوں نے اپنا عقیدہ کلیئر کر دیا، مجھے کسی کو کافر کہنے کا حق نہیں، میرے بیان سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معافی مانگتا ہوں، طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال […]

مریم نواز خاموش نہ ہوئی تو ہم پارٹی چھوڑ دیں گے، شہباز شریف گروپ نے نواز شریف کو واضح پیغام پہنچا دیا

لاہور(پی این آئی) مکمل کنٹرول یا پھر مکمل کنارہ کشی، شہباز شریف گروپ کا حتمی فیصلہ، حتمی فیصلے کیلئے نواز شریف کو پیغام پہنچا دیا گیا، مریم نواز کو خاموش نہ کروانے کی صورت میں پارٹی صدر کنارہ کشی اختیار کر لیں گے۔ تفصیلات کے […]

الیکشن جیتنے کے باوجود تاحال آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا نام فائنل کیوں نہیں ہوا؟ وزیراعظم عمران خان نے گروپ بندی کوناکام بنانے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا انتخاب، عمران خان نے گروپ بندی کو ناکام بنانے کیلئے طریقہ ڈھونڈ لیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر انتخابات میں فتح کے باوجود وزیراعظم عمران خان نے تاحال کشمیر کے نئے وزیراعظم کے نام کا […]

طالبان کی جانب سے افغانستان کے تین بڑے اور اہم ترین شہروں کا محاصرہ کرلیا گیا

کابل (پی این آئی) طالبان کی جانب سے افغانستان کے تین اہم ترین شہروں کا محاصرہ کرلیا گیا ہے۔ ان شہروں میں ہرات، لشکر گاہ اور قندھار شامل ہیں جن کے قبضے کیلئے طالبان اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔بی بی سی […]

آج کہاں کہاں بادل کھل کر برسنے والے ہیں؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے بے حال شہریوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز کشمیر،اسلام آباد،بالائی /وسطی پنجاب ، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔اس دوران بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارش کی بھی توقع۔ ملک […]