مظفر آباد(پی این آئی)آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کیلئے تحریک انصاف کو27 ووٹ درکار ، خواتین امیدواروں کی کامیابی کے بعد پی ٹی آئی کی نشستوں کی تعداد 29 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کی نشستوں […]
