متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کو سیاحتی ویزے پرملک میں آنے کی اجازت دے دی‎

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سیاحتی ویزے پر پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو ملک آنے کی اجازت دے دی ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نے سیاحتی ویزے پر پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو […]

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے عبایاپہننا اور سکارف اوڑھنا شرو ع کردیا

لاہور (پی این آئی) گریٹر اقبال پارک میں پر اوباش نوجوانوں کے ہجوم کے ہاتھوں ہراساں ہونے والی ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے عبایاپہننا اورسکارف اوڑھنا شرو ع کردیا ۔ گریٹر اقبال پارک میں رونما ہونے والے واقعہ کے بعد عائشہ اکرم میڈیا کو دئیے […]

محکمہ موسمیات نے چند مقامات پر تیز ہوائو ں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب ،کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ […]

نیب نے کمال کر دکھایا، 535ارب روپے کی ریکوری کر لی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) قومی احتساب بیورو(نیب)کے چیئر مین جسٹس (ر)جاویداقبال نے کہاہے کہ نیب نے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے موثرحکمت عملی وضع کی ہے جس کے نتیجہ میں موجودہ انتظامیہ کے دورمیں اب تک 535 ارب روپے کی ریکوری ہوئی ہے ۔ اتوارکوجاری بیان […]

اشرف غنی سمیت تمام سابق عہدیداران کیلئے عام معافی کا اعلان کر دیا گیا

کابل (پی این آئی) افغان نئی حکومت کے مرکزی رہنما خلیل الرحمان حقانی نے کہاہے کہ اب کسی سے دشمنی نہیں ہے، اشرف غنی، امراللہ صالح اور حمد اللہ محب سمیت سب کے لیے عام معافی ہے۔اشرف غنی، جرنیل اور سابقہ حکومتی عہدیداروں سمیت جو […]

کورونا سے مکمل صحتیاب ہونے والوں کو سائنسدانوں نے خوشخبری سنا دی

واشنگٹن(پی این آئی) سائنسدانوں نے کہاہے کہ کووڈ سے مکمل صحتیابی پر پھیپھڑوں کو مستقل نقصان نہیں پہنچتا، ایسے مریض اگر بیماری سے مکمل صحتیاب ہوجائیں تو زیادہ امکان اس بات کا ہے کہ ان کے پھیپھڑے طویل المعیاد نقصان سے محفوظ رہیں گے۔میڈیارپورٹس کے […]

حکومتی فیصلہ مسترد، پرائیویٹ سکولز نے کلاسز کا آغاز کر دیا

کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند رکھنے کے حکومتی احکامات کے خلاف پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے علم بغاوت بلند کرتے ہوئے 23 اگست بروز پیر سے آؤٹ ڈور کلاسز کا اعلان کردیا ہے۔ڈائریکٹوریٹ آف […]

جنید صفدر کی لندن میں شادی، حقیقی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر آگئیں

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تصاویر سامنے آگئیں۔جنید صفدر کی شادی کی تقریب لندن کے ہوٹل میں جاری ہے جس میں عزیز و اقارب اور دوست احباب شریک ہیں۔ مریم نواز […]

اپنے گھر میں اچانک بے ہوش پائی جانے والی سینتھیاڈی رچی کہاں اور کس حال میں ہیں؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں رہائش پذیر امریکی بلاگر سنتھیا رچی نے کہا ہے کہ انکی طبیعت بہتر ہورہی ہے اور وہ جلد ہی اپنی صحت کے حوالے سے بیان جاری کریں گے۔اتوار کو اپنی ایک ٹوئیٹ میں بلاگر سنتھیا رچی نے کہا کہ میں […]

حکومت نے پارکوں میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی)گریٹر اقبال پارک میں خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ، پنجاب حکومت نے پارکوں میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، 2 سے زائد مردوں کے ایک ساتھ پارک میں داخلے پر پابندی پر بھی غور شروع۔ […]

پاکستانیوں کیلئے ویزہ سروس بحال، متحدہ عرب امارات جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر آ گئی۔ متحدہ عرب امارات نے سیاحتی ویزے پر پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو ملک آنے کی اجازت دے دی ہے۔ پاکستان، بھارت اور سری لنکا کے […]