لاہور (پی این آئی)مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل، محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور فیصل آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے مون سون کی مزید بارشوں کی پیش […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے حکومت کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرتے ہوئے اپوزیشن کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور اپنی کامیابیاں گنوائیں۔اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم جب حکومت میں آئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے لیے گئے از خود نوٹس کو واپس لیتے ہوئے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے از خود نوٹس لینے کے طریقہ کار کا تعین کرتے ہوئے […]
کابل (پی این آئی ) افغانستان میں نئی حکومت کی طرف سے سابق افغان صدرحامد کرزئی اور عبد اللہ عبداللہ کو گھر میں نظر بند کرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی خبر ایجنسی کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے […]
لاہور(پی این آئی)ٹک ٹاکر عائشہ اکرم بیگ نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران عائشہ اکرم نے تفتیشی اداروں اور تفتیش کی پیش رفت پر اعتماد کا اظہار کیا ۔ ڈی […]
کابل(پی این آئی)افغانستان کی نئی حکومت کے رہنما شہاب الدین دلاور نے بھارت کو افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو جلدہماری حکومت چلانے کی قابلیت کا علم ہوجائے گا۔ بھارتی وزیراعظم نے کہا تھا کہ افغانستان […]
کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں آج مندی چھائی رہی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کی اونچی اُڑان رہی اور ڈالر […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے کورونا وائرس کی چینی ویکسینز سائنو ویک اور سائنو فارم کی منظوری دے دی۔ سعودی حکام کے مطابق سائنو فارم اور سائنو ویک کی 2 خوراک لگوانے والے سعودی عرب آ سکتے ہیں لیکن انہیں بوسٹر ڈوز بھی لگوانی ہو […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تاہم بالائی خیبر پختو نخوا ، خطہ پوٹھوہار ،گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ […]
کابل (پی این آئی) افغانستان کی نئی حکومت کی دفاعی صلاحیت میں بہت بڑا اضافہ، طالبان نے اسلحے کے بڑے ذخیرے کے ساتھ روسی ساختہ 100 ہیلی کاپٹرز پر قبضہ کر لیا- تفصیلات کےمطابق روس نے کہا ہے کہ کابل میں اقتدار میں آنے والے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے کا متحدہ عرب امارات کیلئے چارٹر پروازیں چلانے کا فیصلہ، پروازیں اسلام آباد، پشاور، لاہور اور سیالکوٹ سے چلائی جائیں گی-ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن نے متحدہ عرب امارات کے لیے چارٹر پروازیں […]