لاہور(پی این آئی )20کلوآٹے کاتھیلا 70 روپے تک مہنگا ، غریب عوام کے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی۔۔۔ ادارہ شماریات نے مختلف شہروں میں ایک ہفتے کے دوران آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اعدادو شمار جاری کردیئے جن کے مطابق20کلوآٹے کاتھیلا 70 […]
ٹیکساس(پی این آئی)امریکہ میں موجود افغان پناہ گزین کی جانب سے امریکی انتظامیہ کی جانب سے ملنے والے کھانے کی تصویر شیئر کی ہے۔تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر حامد احمدی کی جانب سے پوسٹ کی گئی ہے،تصویر کے کیپشن میں انکا کہنا […]
راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تمام فریقین کی نمائندہ حکومت قائم کی جائے، دنیا افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے، پاکستان ہر قسم کے تعاون کیلئے تیار ہے۔یوم دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب سے […]
لاہور(پی این آئی)ملک بھر میں کورونا کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے جبکہ لاہور میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 11فیصد ہوگئی ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا کے ایک ہزار 784نئے کیسز رپورٹ ہوئے، صوبے میں […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں منگل کی شام(کل) سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کی شام سے کوہستان، شانگلہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مردان، چارسدہ، نوشہرہ، دیر، چترال، پشاور، کوہاٹ اور وزیرستان […]
کراچی(پی این آئی )فی تولہ سونا مزید مہنگا ہو گیا، قیمت میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ۔۔۔ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوا جس کے […]
راولپنڈی(پی این آئی) اسلام آباد میں نور مقدم نامی لڑکی کو قتل کرنے والے ملزم ظاہر جعفر کو قیدیوں کے ساتھ لڑائی جھگڑا کرنے پر الگ سیل میں منتقل کر دیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نےخصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملزم کو […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے 9ستمبر سے کراچی سمیت سندھ بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سپیل شروع ہونے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ اس سپیل میں ہلکی سے درمیانے درجے کی بارشیں ہوسکتی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے […]
کابل(پی این آئی )حکومتی جنگجوئوں نے وعدے کی خلاف ورزی کی، پنجشیر میں شکست کے بعد احمد مسعود کا پیغام آگیا۔۔۔ افغانستان کے صوبے پنج شیر میں شکست کے بعد قومی مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود نے افغان عوام سے طالبان کے خلاف ملک […]
لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر جیل خانہ جات اور پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ہمارا افغانستان میں اثر و رسوخ ہے حکمرانی نہیں ،جنرل فیض حمید پورے خطے کو امن فراہم کرنے افغانستان گئے تھے ،ہمیں افغان طالبان کی […]
لاہور(پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دینے والے وقار یونس کا بیان سامنے آگیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم اور مینجمنٹ کے ساتھ کام کرنا میرے لیے اعزاز تھا ، […]