کراچی (پی این آئی)سونا مزید سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی.. پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی آگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 12 ہزار […]
سرینگر (پی این آئی ) برسوں سے بھارتی جیل میں قید کشمیری رہنما مسرت عالم بٹ کو کل جماعتی حریت کانفرنس کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس ( کے ایم ایس) کے مابق سرینگر میں ہونے والے اجلاس میں کل جماعتی حریت کانفرنس […]
پشاور(پی این آئی)وفاقی حکومت نے مسلسل تین سالوں سے خالی پڑی 1لاکھ 7ہزار 232آسامیوں کو ختم کردیا گیا ہے، اس وقت وفاقی حکومت کے منظور شدہ آسامیوں کی تعداد 6لاکھ 72ہزار 317ہے ۔ تاہم 5لاکھ 56ہزار 82پوسٹوں پر ملازمین تعینات ہیں ۔ اس ضمن میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی کابینہ نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی تبدیلی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کیلئے کامران علی افضل جبکہ آئی جی پنجاب کیلئے ڈاکٹر سردار علی خان کے نام کی منظوری دے دی ہے۔نجی […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی اولمپیئن جہانگیر بٹ انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ایچ ایف کے مطابق 78 سالہ اولمپیئن جہانگیر بٹ نے 1968 کے میکسیکو اولمپکس میں پاکستان کا پرچم بلند کیا اور گولڈ میڈل حاصل […]
اسلام آباد (پی این آئی )کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنےکی تیسری کوشش کامیاب ہوگئی ہے۔منگل کو بحری جہاز کو ساحل سے سمندر میں لے جانے کے آپریشن کا دوبارہ آغاز کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ابتدا میں بحری جہاز کو 600 […]
کراچی(پی این آئی)سندھ میں 17 سال اور زائد عمر کے طلبہ ویکسین لگوائے بغیر کالج میں داخل نہیں ہوسکتے۔محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ اعلامیئے کے مطابق 17 سال یا اس سے زائد عمر کے طلبہ پر ویکسین نہ لگانے کی صورت میں تعلیم کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے بجلی کے بلوں میں 60فیصدتک کمی کی نوید سنادی،وفاقی حکومت نے کم خرچ والے بجلی کے پھینکے،واٹر موٹرز ودیگر آلات تیار کرلی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ بجلی […]
میلسی(پی این آئی )چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ عمران خان نے ملک وقوم کے ساتھ جوکچھ کردیاہے ،پاکستان پیپلزپارٹی اقتدارمیں آکراس سے حساب لے گی ،کسی صورت میں معاف نہیں کیاجائیگا، عوام نے ذوالفقارعلی بھٹوکاساتھ دیاتوملک کی قسمت بدل گئی شہیدبینظیربھٹوکاساتھ دیاتوملک […]
لاہور (پی این آئی)صوبہ پنجاب میں بھی بڑی سیاسی اور انتظامی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں متوقع طور پر 4 وزرا کےقلمدان تبدیل کیے جائینگے، صوبائی وزیر لیبر عنصرمجید کا قلمدان تبدیل کیا جاسکتا ہے ، اسکے علاوہ سینئر وزیر […]
واشنگٹن (پی این آئی)ایک سینئر امریکی اہلکار نے بتایا ہے کہ افغانستان میں انخلا کے عمل کے دوران کابل میں رہ جانے والے چار امریکیوں نے افغانستان چھوڑ دیا ہے۔ چاروں امریکیوں کی واپسی طالبان کے ساتھ کو آرڈی نیشن سے عمل میں لائی گئی […]