عمر شریف کی حالت انتہائی تشویشناک ، ہسپتال سے نئی تصویر منظرعام پر آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی)عمر شریف کی حالت انتہائی تشویشناک ، ہسپتال سے نئی تصویر منظرعام پر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ جاری نئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمر شریف کی حالت انتہائی تشویشناک ہے انہیں گلے اور ناک میں […]

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، پنجاب میں مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

لاہور( پی این آئی)کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں مسلم لیگ ن نے پنجاب میں میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کا پنجاب میں پلڑا بھاری رہا۔ اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن 51 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے رہی۔ صوبہ پنجاب میں کنٹونمنٹ […]

رمیز راجہ بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب ہو گئے

لاہور (پی این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔لاہور میں ہونے والے پی سی بی کے گورننگ باڈی کے خصوصی اجلاس میں رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی منتخب کیا گیا۔یاد رہے کہ سابق چیئرمین احسان […]

سابق وفاقی سیکرٹری اور کالم نگار صفدر محمود انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وفاقی سیکرٹری اور معروف کالم نگار صفدر محمود رضائے الہٰی سے انتقال کر گئے ہیں ۔ ان کی نمازجنازہ آج بعد نماز ظہر ڈیفنس لاہور میں ادا کی جائے گی ۔ خیال رہے کہ ڈاکٹر صفدر محمود روزنامہ جنگ کے […]

ڈیموکریٹ سینیٹر کا صدر بائیڈن کو وزیراعظم عمران خان سے رابطے کا مشورہ

اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان کی موجودہ صورت حال کے تناظر میں امریکی صدر جو بائیڈن پر وزیراعظم عمران خان سے رابطے کے لیے دباؤ بڑھ گیا ہے۔ڈیموکریٹ سینیٹر کرس وین نے کہا ہے افغان صورت حال کے تناظر میں صدر جو بائیڈن پاکستانی وزیراعظم […]

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن ، پی ٹی آئی 63 اور ن لیگ 59 وارڈز میں کامیاب، غیرسرکاری نتائج

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر کےکنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج سامنے آگئے ہیں۔ملک کے 41کنٹونمنٹ بورڈز کے 212 وارڈز میں 1560 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوا جبکہ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 […]

محکمہ موسمیات نے گرج چمک اور تیز ہوائوں کیساتھ مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم زیریں سندھ ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان۔اسلام آباد میں […]

کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن، تحریک انصاف پہلے نمبر پر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر کےکنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ملک کے 41کنٹونمنٹ بورڈز کے 205 وارڈز میں 1569 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوا جبکہ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری […]

واٹس ایپ نے انتہائی شاندار فیچر متعارف کروا دیا

واشنگٹن(پی این آئی)واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کروایا ہے،اس فیچر کی بدولت اب صارفین صوتی پیغامات کو سننے کے ساتھ ساتھ پڑھ بھی سکیں گے۔ اس فیچر بدولت اب اب قوت سماعت سے محروم افراد بھی واٹس ایپ کے ’ […]

کنٹونمنٹ الیکشن، تحریک انصاف نے سندھ فتح کر لیا

کراچی (پی این آئی) سندھ میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخاب میں کل 54 وارڈز میں سے 41 نشستوں کے نتائج سامنےآگئے ہیں۔اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 12 سیٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ ایم کیو […]

لاہور میں شیر کی دھاڑ، بلا بری طرح ناکام

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) نے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں اپنے گڑھ لاہور میں میدان مار لیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) نے لاہور کے دونوں کنٹونمنٹ بورڈ سے مجموعی طور پر 15 سیٹیں جیت لی ہیں جبکہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف صرف تین سیٹیں […]

close