ڈالر کی اڑان جاری، کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن قدر میں بڑا اضافہ

کراچی (پی این آئی)ڈالر کی اڑان جاری، کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن قدر میں بڑا اضافہ۔۔۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالرکی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے ۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، ’گونیازی گو‘ کے نعرے لگا دیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی ) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے بھرپور احتجاج کیا اور ”گو نیازی گو “کے نعرے لگاتے رہے ۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک اور اس کے […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کا ہیڈکوچ اور بائولنگ کوچ کون ہو گا ؟ رمیز راجہ نے عہدہ سنبھالتے ہی بڑااعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے سابق اوپننگ بیٹسمین میتھیو ہیڈن اور جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ بولر ورنن فلینڈر کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ان دونوں کو یہ ذمہ داری […]

کراچی میں رواں ہفتے موسم شدید گرم ہونے کی پیش گوئی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں آئندہ 5 روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا، اس دوران درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے جبکہ 16 سے 18 ستمبر کے دوران شہر میں بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر […]

ملکی تاریخ میں پہلی بار بیک وقت46 ہزار اساتذہ کی بھرتی آج سے شروع ہوگی

اسلام آباد (پی این آئی)سندھ میں محکمہ تعلیم میں اساتذہ کی بھرتی کے لئے ریکروٹمنٹ کا عمل آج پیر 13 ستمبر سے شروع ہونے جا رہا ہے ،مزکورہ ریکروٹمنٹ کے عمل میں 46549 ٹیچرز کی بھرتی کی جائے گی۔ وزیرِ تعلیم سردار شاہ نے پریس […]

ججز تقرری میں وکلا کے احتجاج کے اصل محرکات سمجھ نہیں آرہے، چیف جسٹس

اسلام آباد ( پی این آئی )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث عدالتوں میں زیر التواء مقدمات میں اضافہ ہوا ہے۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ سمجھ نہیں آتا بار کونسلز کی ججز تقرری میں احتجاج […]

افغانستان میں اسلام اور شریعت کے منافی مضامین کو نصاب سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد( پی این آئی)افغانستان کی وزارت تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ کچھ مضامین جو اسلام کی شریعت کے برعکس ہیں انہیں اعلیٰ تعلیمی نصاب سے خارج کردیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق افغانستان میں نجی یونیورسٹیاں اور دیگر اعلیٰ تعلیمی ادارے تقریبا ایک ہفتہ […]

عالمی وبا ء کے خاتمے کے بعد کیا ہوگا، بل گیٹس کے نئے انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کرونا وباء کے خاتمے کے بعد کی زندگی سے متعلق حیران کن پیش گوئی کر دی ۔ انہوں نے کہا ہے کہ میری دنیا میں 50فیصد کاروباری سفر اور دفاتر 30فیصد سے زیادہ دن ختم […]

کنٹونمنٹ الیکشن: تحریک انصاف کو لاہور میں عبرتناک شکست کی وجہ کیا بنی؟ ابتدائی رپورٹ مرتب کر لی گئی

لاہور (پی این آئی) لاہور کنٹونمنٹ بورڈ میں پاکستان تحریک انصاف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور ن لیگ نے ایک مرتبہ پھر سے بھاری اکثریت کے ساتھ میدان مار لیا ہے ، پی ٹی آئی کی لاہور میں شکست کے معاملے پر […]

نور مقدم کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ سے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی ) عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر کی درخواست ضمانت پر سماعت 15ستمبر تک ملتوی کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس عامر فاروق نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم کے […]

مون سون بارشوں کاسلسلہ طویل ہو گیا، بین الاقوامی موسمیاتی ماہر نےمزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) بین الاقوامی ماہر موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت میں رواں سال مون سون کا اختتام تاخیر سے ہو گا۔بین الاقوامی ماہر موسمیات جیسن نکولس نے بتایا کہ شمال مغربی خلیج بنگال میں موجود ہوا کا […]

close