اسلام آباد (پی این آئی )ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئرلگ گیا ،انٹر بینک میں مزید سستا ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آج آخر کاروباری روز کے آغازمیں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ،آج ڈالر میں 38 پیسے سستا ہوکر […]
اسلام آباد (پی این آئی )جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لوئر دیر کے نواحی علاقے طور منگ درہ میں جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 9افراد جاں بحق اور12زخمی ہوگئے۔جاں بحق ہونے والوں میں مسلم لیگ ن کے رہنما ملک جہانزیب کے دوبیٹے بھی شامل ہیں۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے […]
لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے آج اپنے چچا میاں شہباز شریف کے خلاف عدم اعتماد کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ میں ایک مہینے سے کہہ رہا […]
راولپنڈی (پی این آئی ) قومی کرکٹ کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ ضرور ذہن میں ہے لیکن فی الحال نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیتنی ہے۔ راولپنڈی میں ورچوئل کانفرنس کے دوران بابراعظم کا کہنا تھا کہ پنڈی کرکٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے کہا ہےکہ چینی سفیر نے شکایت کی تین سال میں سی پیک کا بیڑا غرق کردیا گیا، سی پیک منصوبوں کی تکمیل سے متعلق منفی تاثرات جنم […]
لاہور(پی این آئی)حکومت کی جانب سے امتحانات میں میٹرک اور انٹر کے طلبا کو پاس کرنے کا معاملہ، امتحانات میں غیر حاضر طلبا کو پاس کرنے کے حوالے سے وضاحت پیش کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان سے معافی تلافی نہ ہونے پر پی ٹی آئی جہانگیر ترین کے گروپ کے رہنماؤں نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے رابطے شروع کر دئیے۔معروف صحافی نعیم اشرف بٹ کی رپورٹ کے مطابق ترین گروپ کے 9 ارکان […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کردیا، تنخواہوں میں اضافہ ایڈہاک ریلیف الاؤنس2021 کی مد میں کیا گیا، تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے […]
نیویارک (پی این آئی) پاکستان میں پٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کی صورتحال تشویش […]
کراچی(پی این آئی) بارشوں کے باوجود قیامت خیز گرمی، ماہِ ستمبر میں کراچی کی تاریخ کی تیسری گرم ترین رات ریکارڈکی گئی، شہرِ قائد میں گزشتہ رات درجہ حرارت 30 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جمعرات کو دن کے وقت بھی درجہ […]