ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئرلگ گیا ،انٹر بینک میں مزید سستا

اسلام آباد (پی این آئی )ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئرلگ گیا ،انٹر بینک میں مزید سستا ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آج آخر کاروباری روز کے آغازمیں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ،آج ڈالر میں 38 پیسے سستا ہوکر 167روپے80پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔واضح رہے کہ سٹیٹ بینک کی مداخلت ، ڈالر کی قیمت نیچے آنا شروع ہوگئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اب تک ایک روپیہ 22 پیسے کمی ہو چکی ہے جس کے بعد ڈالر 167.90 روپے پر آ گیاہے ۔

close