پاکستان کے 19 سالہ کوہ پیما نے تاریخ رقم کردی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے 19 سالہ کوہ پیما شہروز کاشف کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے اور انہوں نے نیپال میں 8000 میٹر سے بلند ایک اور چوٹی مناسلو سر کر کے کارنامہ انجام دے دیا۔شہروز کاشف نے ہفتے کی صبح 8163 میٹر […]

بجلی مسلسل مہنگی کیوں ہو رہی؟ اصل وجہ تو اب سامنے آئی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں بجلی کی پیداواری لاگت میں 60 فیصد اضافہ ہوگیا۔ دستاویزات کے مطابق گزشتہ ایک سال میں بجلی کی پیداواری لاگت میں 6 روپے 42 پیسے فی یونٹ تک اضافہ ہوا۔ ڈیزل،فرنس آئل، کوئلہ، ایل این جی اور گیس پر […]

امریکی صدر بائیڈن نے مودی کو گاندھی کے فلسفے پر لیکچر دے دیا

واشنگٹن (پی این آئی)امریکا کے دورے پر موجود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو امریکی صدر جو بائیڈن نے گاندھی کے فلسفے پر لیکچر دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کےوزیراعظم نریندر مودی کی امریکا کےصدر جوبائیڈن سے ملاقات وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں ہوئی۔مقبوضہ […]

آج کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے 24گھنٹوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم زیریں سندھ ، کشمیر اوراس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔   اسلام […]

خفیہ شادی منظر عام پر آنے کے بعد حلیم عادل شیخ اور دعا بھٹو کیلئے مشکل کھڑی ہو گئی

کراچی(پی این آئی) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ ،رکن سندھ اسمبلی طاہرہ دعا بھٹوکی طرف سے بچے کی ولادت پراپنی شادی ڈکلیئرکرنے کے معاملے پرپاکستان پیپلزپارٹی کی ایم این اے شاہدہ رحمانی نے سوال اٹھادیا ہے،ایم این […]

جہانگیر ترین گروپ کو ایک اور دھچکا لگ گیا، 3رہنما ئوں نے پی ٹی آئی حکومت کی حمایت کر دی

لاہور(پی این آئی) ترین گروپ کے 3 ارکان نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پر مکمل اعتماد کا اظہار کردیا، نعمان لنگڑیال، عبدالحئی دستی اورداؤد سلیمانی نے کہا کہ ہم ایک تھے اور ایک رہیں گے، وزیراعلیٰ پر پورا اعتماد ہے، اپوزیشن نے ہمیشہ قومی مفاد کو […]

نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام، انتہائی کم قیمت گھر حاصل کر یں

اسلام آباد (پی این آئی) نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت گھروں کی قیمتوں کی منظوری دے دی گئی،21 لاکھ اور 23 لاکھ میں عوام 3 مرلے کا تیار گھر حاصل کرسکیں گے، گھر خریدنے والے بذریعہ بینک آسان اقساط میں ادائیگی کریں گے۔   […]

وہ 12ممالک جہاں سے مسافروں پر پاکستان میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) 12 ممالک سے مسافروں کی براہ راست پاکستان آمد پر پابندی، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کرونا وائرس پھیلاو کے خدشات کے پیش نظر […]

گرمی کےکہیں بائے بائے، ملک بھر میں شدید بارشو ں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) گرمی کے موسم کو خیرباد کہنے کا وقت آگیا، ملک بھر میں بادل خوب برسیں گے، بارشوں کا ایک نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہونے کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے چاروں صوبوں خاص کر ملک کے جنوبی […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کو کورونا ویکسی نیشن کی جعلی انٹری کیلئے فون کس ملک سے کیا گیا؟ بڑا انکشاف

لاہور(پی این آئی )وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی ویکسینیشن کے لیے کینیڈا سے فون آیا اور وارڈ بوائے نے انٹری کی۔انہوںنے کہا کہ کینیڈا سے نوید نامی شخص نے فون کرکے آئی ڈی کارڈ کا اندراج کرایا اورآپریٹر […]

وہ پاکستانی کرکٹر جو شاہد آفریدی کا سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گیا

لاہور (پی این آئی ) قومی ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی سب سے زیادہ ٹی 20 چھکوں کی فہرست میں شاہد آفریدی کے ریکارڈ کو توڑنے کے قریب پہنچ گئے ہیں ۔ مڈل آرڈر بلے باز آصف علی اب تک ٹی ٹونٹی […]

close