عثمان مرزا تشدد کیس، فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کے علاقے ای الیون میں لڑکے لڑکی پر تشدد اور بلیک میلنگ سے متعلق کیس میں پولیس چالان کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پولیس کی جانب سے چالا ن میں کیس کے مرکزی ملزم عثمان مرزا اور ابرار مرکزی […]

27اور 28 ستمبر کو موبائل فون سروسز جزوی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی )شہر میں 27اور 28 ستمبر کو موبائل فون سروسز جزوی طور پر بند رہیں گئی، لاہور پولیس کی درخواست پر عرس اور چہلم کے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے موبائل فون سروسز معطل کی جائیں گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حضرت داتا […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی کورونا ویکسی نیشن کی جعلی انٹری کا معاملہ، دو بڑی گرفتاریاں کر لی گئیں

لاہور(پی این آئی) صوبائی دارالحکومت میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نام پر کورونا ویکسین کی جعلی انٹری میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے جانے والے دونوں ملزمان کو تھانہ […]

95 فیصد پاکستانیوں نے قرآن کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ درست قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)پچانوے فیصد پاکستانیوں نے پنجاب میں پہلی سے 12ویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔گیلپ پاکستان نے پنجاب حکومت کی جانب سے پہلی سے 12 ویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم […]

ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو بھی دورہ پاکستان پرتھریٹ الرٹ دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویسٹ اندیز کی ٹیم دسمبر میں پاکستان آ رہی ہے اور ابھی سے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو بھی ایک تھریٹ الرٹ جاری کر دیا […]

اداکارہ نادیہ خان سے سائبر فراڈ کرنے والے ملزم گرفتارکو گرفتار کر لیا گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں اداکارہ نادیہ خان سے سائبر فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم عمران ریاض کے مطابق مدد کے نام پر آئی ٹی ایکسپرٹ نے نادیہ خان کو مالی نقصان […]

عثمان مرزا اور اسکے دوست مذاق اڑاتے اور ویڈیو بناتے رہے، ای الیون واقعہ کی متاثرہ لڑکی کا بیان سامنے آگیا، اہم انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں تشدد اور زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کا کہنا ہے کہ ملزم عثمان مرزا اور اس کے دوست مذاق اڑاتے رہے اور واقعے کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔لڑکی اور لڑکے پر تشدد اور […]

پورا ہفتہ بارشیں ہی بارشیں ، اربن فلڈنگ کا خطرہ ، الرٹ جاری

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں اربن فلڈنگ پر الرٹ جاری کردیاہے، مون سون کے موجودہ سسٹم کے تحت مزید بارشیں ہوں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابر آلود، گرم اور مرطوب رہے گا۔ہفتہ کو […]

عثمان بزدار کیخلاف کسی مہم کا حصہ بنیں گے نہ ہی انکے خلاف عدم اعتماد لائیں گے ٗن لیگ نے بڑا اعلان کر دیا

مریدکے(پی این آئی )مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف کسی مہم کا حصہ بنیں گے اور نہ ہی انکے خلاف عدم اعتماد لائیں گے،اپوزیشن جماعتوں سے ملکر پی ڈی ایم پلیٹ فارم سے ایسی […]

کوئی مہمان بن کر جائے تو اسے دھکا تو نہیں دیا جاتا ، بھارتی مبصر نے اپنی ہی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

نیو یارک (پی این آئی) امریکا میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی نائب صدر کملا ہیرس سے ملاقات کے بعد بھارتی میڈیا میں مودی پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔امریکی نائب صدر سے ملاقات کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اس حوالے سے […]

وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب: کشمیر، افغانستان، اسلاموفوبیا پر کھل کر بات کی

اقوام متحدہ (پی این آئی)اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس سے خطاب کا متن حسب ذیل ہے۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم ایاک نعبد و ایاک نستعین جناب صدر! میں […]

close