ملک بھر میں کورونا ویکسین نیشن، کتنے افراد نے ویکیسن لگوالی؟ اعدادو شمار جاری

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں اب تک تین کروڑ 78 لاکھ 55 افراد کی مکمل ویکسی نیشن ہوچکی ہے۔نجی ٹی وی کےمطابق ملک بھر میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والے افراد کی تعداد نو کروڑ 93 لاکھ سے تجاوز کرگئی، اب […]

وزیراعظم عمران خان کے ایک اور معاون خصوصی نے استعفیٰ دیدیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکیورٹی جمشید اقبال چیمہ نے استعفی دیدیا ہے۔جمشید چیمہ نے اپنے عہدے سے استعفی این اے 133 کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے دیا ہے۔انہوں نے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھجوادیا ہے۔ […]

مہنگائی خطرناک حد تک پہنچ گئی، وزیراعظم عمران خان فوری مستعفی ہوں ورنہ ۔۔۔ عوام سڑکوں پر نکل آئی

بٹگرام(پی این آئی)مہنگائی خطرناک حد تک پہنچ گئی، وزیراعظم عمران خان فوری مستعفی ہوں ورنہ ۔۔۔ عوام سڑکوں پر نکل آئی۔۔۔ ہوشرباءمہنگائی کےخلاف اہل سنت والجماعت کی کال پربٹگرام میں مہنگائی کےستائےہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے، حکمرانوں کےخلاف سخت نعرہ بازی اورمستعفیٰ ہونےکامطالبہ، کچہری […]

پاکستان کو بھارت پر برتری حاصل ہے لیکن کونسا بھارتی بالر پاکستانی بلے بازوں کی تباہی پھیر سکتا ہے؟ محمد عامر کا تجزیہ

دبئی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عامر نے کہا ہے کہ فاسٹ باو¿لنگ کے شعبے میں پاکستان کو بھارت پر برتری حاصل ہے ، لیکن بھارت کا سپن اٹیک پاکستان سے بہتر ہے۔ایک انٹر ویو میں سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں […]

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ہونے پر سکول بند اور پروازیں کینسل کر نے کا فیصلہ

بیجنگ(پی این آئی) چین میں کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ہونے پر پروازیں کینسل کر دی گئی اور سکول بند کر دیئے گئے ہیں۔ کورونا وائرس کے اس نئے پھیلاؤ کو سیاحوں کے ایک گروپ سے جوڑا جا رہا ہے جو ممکنہ طور پر […]

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، کب روانہ ہوں گے اور کس سے ملاقات کریں گے؟ تفصیلات آگئیںـ

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہونگے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان 23 تا 25 اکتوبر سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے۔اسلام آباد سے جاری اعلامیے کے مطابق عمران خان اس دورے کے دوران […]

کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کرنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر آگئی، سٹیٹ بینک نے بھی کام شروع کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے رکن اسمبلی اسامہ قادری کرپٹو کرنسی کا معاملہ اٹھا دیا اور حکومت کی طرف سے بھی اس پر اہم بیان سامنے آ گیا ہے۔ اسامہ قادری نے توجہ دلاؤ نوٹس پر کہا کہ […]

گاڑیاں پھر انتہائی مہنگی ہونیوالی ہیں، کارساز کمپنیوں نے گاڑیوں کے شوقین افراد کو بری خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) مہنگائی کی چکی میں پستے پاکستانیوں کے لیے ایک اور بری خبر آ گئی۔ متوقع طور پر کار ساز کمپنیاں آئندہ دنوں میں اپنی کاروں کی قیمت میں بہت زیادہ اضافہ کرنے جا رہی ہیں۔ آٹومیکرز اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں […]

انسانی بنیادوں پر برادر اسلامی ملک کی مدد ! پاکستان نے افغانستان پر اربوں روپے کی بارش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے افغانستان کو انسانی بنیادوں پر 5ارب روپے کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا ہے کہ ”وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے دورہ […]

چین نے اس ملک پر حملہ کیا تو ہم دفاع کریں گے، امریکا نے بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی) چین کے حملے کی صورت میں امریکہ نے تائیوان کے تحفظ کے عزم کا اظہا رکر دیا۔ العریبیہ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ تائیوان کی حفاظت کے لیے پرعزم ہے اور چین کی طرف سے حملے کی […]

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کی رہائی کا حکم روک دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کی رہائی کا حکم روک دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ کے صاحبزادے زیرک شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خورشید شاہ کی رہائی کا حکم روک دیا گیا […]

close