نور مقدم کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایک اور ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملزم ظاہر جعفر کے باورچی جمیل کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔سنیچر کو جسٹس عامر فاروق نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملزم جمیل کو 50 ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے جو […]

وزیراعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچ گئے

ریاض(پی این آئی )وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب کے دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ مدینہ منورہ ائیرپورٹ پہنچنے پر ڈپٹی گورنر شہزادہ سعود بن خالد الفیصل نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا۔اس موقع پر چیئر مین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر […]

ایک اور نیا طیارہ پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں شامل، پاکستان پہنچ گیا

کراچی(پی این آئی) لیز پر لیا گیا ایئربیس 320 طیارہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ پی آئی اے کا حالیہ سال میں ڈرائی لیز پر حاصل کیا گیا دوسرا طیارہ پاکستان پہنچ گیا ہے، طیارہ فرانس کے شہر پرپیگنن براستہ مصر اسلام آباد پہنچا، ایئربیس 320 […]

سونے کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ، فی تولہ مزید 1600روپے مہنگا ہو گیا

کراچی(پی این آئی )سونے کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ، فی تولہ مزید 1600روپے مہنگا ہو گیا۔۔۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1793 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو […]

وزیراعلی بلوچستان کے استعفے کی خبریں جام کمال نے وضاحت جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعلی بلوچستان کے استعفے کی خبریں ،جام کمال نے وضاحت جاری کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفے کی تردید کردی۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے استعفے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میرے استعفے کی خبروں […]

کئی مرتبہ بیٹھ کر ایک خصوصی نوٹ لکھنے کا سوچا لیکن ۔۔۔ نور مقدم کی سالگرہ پر بہن کی دلخراش پوسٹ وائرل

اسلام آباد (این این آئی)رواں سال جولائی میں اسلام آباد میں قتل کی جانے والی نور مقدم کی بہن سارہ مقدم نے انسٹاگرام پر نور کی سالگرہ کے موقع پر دلخراش پوسٹ شیئر کی۔سارہ مقدم نے بہن کی 28 ویں سالگرہ کے کیک کی تصویر […]

پاک بھارت میچ سپر اوور میں جائیگا، فتح کس ٹیم کی ہوگی؟ بڑے ٹاکرے سے قبل ہی بڑی پیشگوئی کردی گئی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا میچ سپر اوور میں جائیگا جس میں پاکستان کی فتح ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی یونیورسٹی کے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران […]

عوام کیلئے ایک اور بری خبر، ملک میں پٹرول170 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں پٹرول 30 روپے مزید مہنگا ہو کر 170 روپے فی لیٹر تک جانے کا خدشہ ہے، ان خیالات کا اظہار ماہر معاشیات فرخ سلیم نے موقر قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں کیا، ان کا کہنا تھا کہ سمجھ […]

قرض پروگرام بحالی کیلئے پاکستان کو نئی شرائط پرعملدرآمد کرنا ہوگا،آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کے پلان کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے (عالمی مالیاتی ادارے) آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط مان لی ہیں، قرض پروگرام بحالی کیلئے پاکستان کو نئی شرائط پرعمل درآمد کرنا ہوگا۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایاکہ قرض پروگرام کی بحالی کا حتمی اعلان آئی ایم ایف […]

عمران خان کو بری حالت میں ملک ملا ،اسے درست کرنے کیلئے وقت دینا چاہیے،مہوش حیات نے تمغہ امتیاز ملنے کی وجہ بھی بتادی

کراچی (این این آئی)اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ لگتا ہے50 فی صد پاکستانی اپنا بڑھا ہوا پیٹ چھپانے کیلئے شلوار قمیض پہنتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ مجھے آج کل اچھے اسکرپٹ نہیں […]

گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارشیں ، محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی

لاہور(پی این آئی) بارشیں برسانے والا سسٹم لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں داخل ،محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والا سسٹم گزشتہ رات پنجاب میں داخل ہو چکا ہے، جو آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارش […]

close