پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں پھر بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)یکم نومبر سے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم نومبر سے پیٹرول ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک مہنگا ہونے کا امکان ہے جب کہ ڈیزل […]

”اور کوئی خدمت میرے لائق“ پاکستان کو شاندار فتح دلوانے کے بعد آصف علی کا مداحوں کے نام پیغام

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)میچ کے بعد پی سی بی نے آصف علی کی ایک ویڈیو ریلیز کی جس میں وہ اپنے چاہنے والوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہتے نظر آرہے ہیں کہ ’اور کوئی خدمت میرے لائق، نام یاد رکھنا،آصف علی ‘۔یاد […]

مولانا مریم نواز صاحب زندہ باد ٗ مریم نواز بھی ویڈیو پر ہنسی نہ روک سکیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو ٹوئٹ کرائی ہے۔ویڈیو ایک سیاسی ریلی کی ہے جس میں ٹرک پر بنے اسٹیج سے ایک سیاسی جماعت کا کارکن قائدین کے حق میں نعرے […]

منشیات کیس میں گرفتار آریان خان تقریباً ایک ماہ بعد جیل سے رہا

ممبئی (این این آئی) منشیات کیس میں گرفتار بالی وڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو تقریباً ایک ماہ بعد حراست میں رہنے کے بعد جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔دو روز قبل ممبئی ہائیکورٹ نے آریان خان کی ضمانت منظور […]

آصف علی آج کے دور کا عبدالرزاق ہے، شعیب اختر نے آصف علی کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

دبئی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ آصف علی ٹی ٹوئنٹی کا سب سے بڑا کھلاڑی ہے، آج کے میچ میں شعیب ملک نے اپنے انتخاب کو درست ثابت کیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں […]

فلائنگ ٹیکسی سروس شروع، ایک سواری کو کتنی رقم ادا کرنی ہو گی؟

اسلام آباد(پی این آئی)2024 کے بعد سے روم جانے والے مسافر شہر کے مرکز میں بھی اپنی ٹیکسی کی سواری کے لیے ہوائی جہاز سے جا سکیں گے۔تاہم برطانوی خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق یہ تبھی ممکن ہوگا اگر مرکزی ہوائی اڈے کو چلانے والی […]

’کوئی پوچھے تو کہنا، آصف علی آیا تھا‘ آصف علی کو مبارکبادوں کا سلسلہ تاحال جاری

اسلام آباد(پی این آئی)دبئی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان نے افغانستان کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے ہرادیا۔ایک وقت میں ایسا لگ رہا تھا کہ شاید یہ میچ افغانستان جیت جائے گا کیونکہ میچ کے آخر میں دو کھلاڑی شعیب ملک […]

ملک بھر میں ہڑتال، کاروبار بند، حکومت کیلئے ایک اور پریشانی کی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مارجن نہ بڑھانے کی صورت میں 5 نومبر سے پٹرول کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی دے دی۔پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم ڈیلرز کی مارجن نہ […]

پاکستانی بائولرز کو افغانی بلے بازوں نے ایسے مارنا تھا جیسے چور ۔۔۔۔کامران اکمل کا پاکستان کی فتح پر تبصرہ

لاہور(پی این آئی)قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹرکامران اکمل نے کہا ہے کہ آصف علی کی جگہ کوئی بھی کھلاڑی ہوتا تو سکور کرنا مشکل ہو جانا تھا،افغانستان اپنی باؤلنگ کی وجہ سے میچ ہارا ہے،افغان ٹیم بڑی خطرناک ہے،اِن کے آؤٹ ہونے چار بلے باز […]

پاکستان سے ہارنے کے بعد واپس افغانستان گئے تو آپکو خطرہ تو نہیں؟ صحافی کے سوال پر افغان ٹیم کے کپتان کا کرارہ جواب

دبئی (پی این آئی) افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے افغانستان کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دینے سے انکار کردیا۔پوسٹ میچ پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ “پاکستان سے ہارنے کے بعد واپس […]

افغانستان کو ہلکا مت لینا، سابق پاکستانی کپتان نے بھارت اور نیوزی لینڈ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق کپتان انضمام الحق نے بھارت اور نیوزی لینڈ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی افغانستان کی ٹیم کو کمزور نہ سمجھے ،یہ بھارت اور نیوزی لینڈ کو ہرانے کی مکمل صلاحیت رکھتی […]

close