ابو ظہبی (پی این آئی )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 38ویں میچ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ۔ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 157رنز بنائے تھے […]
برازیلیا (پی این آئی) برازیل کی معروف گلوکارہ ماریلیا مینڈونسا طیارہ حادثہ میں ہلاک ہوگئیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق برازیلین حکام نے 26 سالہ گلوکارہ ماریلیا کی طیارے حادثے میں موت کی تصدیق کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ کے طیارے کو حادثہ برازیل کی جنوب […]
اسلام آباد(پی این آئی ) این اے 75 ڈسکہ میں ہونے والی مبینہ دھاندلی پر بنائی گئی انکوائری ٹیم کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ دھاندلی میں خواتین افسران بھی مردوں کے شانہ بشانہ رہیں، انکوائری رپورٹ میں محکمہ تعلیم پنجاب کی افسران کے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان کے لیجنڈ آل راؤنڈر شاہد آفریدی رواں ماہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والی ٹی ٹین لیگ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق رواں ماہ19 نومبرسے ابوظہبی میں شروع ہونے والی ٹی 10 لیگ میں بوم […]
لاہور ( پی این آئی) ملک میں چینی بحران کے باعث چینی کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے جس کے باعث ملک میں چینی 160 روپے کلو تک فروخت ہو رہی ہے ۔کوئٹہ میں چینی کی قیمت میں چار روز میں 5 روپے اضافہ […]
کراچی (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر پر پاکستانی اداکارہ اپنا دِل ہار بیٹھیں۔تفصیلات کے مط ابق پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ زویا ناصر نے اعتراف کیا کہ وہ جنید صفدر کو […]
کراچی(پی این آئی )سونے کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے، ایک ہی دن میں مزید ہزارو ں روپے مہنگا ہو گیا۔۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت ایک بار پھر اوپر جارہی ہے اور آج سونا 2800 روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا۔سندھ صرافہ […]
فیصل آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا روزانہ ٹیلی فونیک پر پاکستا ن مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سابق ایم این اے چوہدری شیر علی سے رابطہ ، سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز […]
نئی دہلی (پی این آئی)سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ افغانستان اور بھارت کے میچ کو لے کر فکسنگ کے الزامات پر پاکستانی شائقین پر برہم ہوگئے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ ٹو سے سیمی فائنل تک رسائی کے لیے جنگ ابھی جاری ہے اور ایسے میں […]
دبئی (پی این آئی)ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت نے محمد شامی اور جدیجا کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت اسکاٹ لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی، اسکاٹ لینڈ کی پوری ٹیم 85 رنز پر پویلین لوٹ گئی،بھارت نے اننگز کے […]
اسلام آباد (پی این آئی )بھارت کے سول ہسپتال کے کرونا وارڈ میں آگ لگنے سےسے دس افراد ہلاک ، متعدد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق انڈین ریاست مہاراشٹر میں احمد نگر کے سول ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کے لیے مختص وارڈ […]