قوم تیار رہے، پیٹرول اور ڈالر 200تک جائیگا

سکھر( پی این آئی) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہاہے کہ حکومت پیٹرول اور ڈالر کی قیمت دو سو روپے تک لے جانا چاہتی ہے، جب یہ لوگ جائیں گے تو پتہ چلے گا کہ ڈالر کی قیمت کیوں بڑھ رہی […]

این اے 75ڈسکہ ضمنی الیکشن، پریزائڈنگ افسران کی گمشدگی منصوبہ بندی قرار، انکوائری رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

ڈسکہ (پی این آئی)این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن کی انکوائری کے بعض نکات ایک لیک رپورٹ کے ذریعے سامنے آئے ہیں جس کے مطابق پریذائڈنگ افسران کی گمشدگی اتفاق نہیں بلکہ منصوبہ بندی کے تحت ہوئی۔الیکشن کمیشن کی انکوائری رپورٹ میں بتایا گیا ہے […]

حکومت نے کالعدم مذہبی جماعت سے پابندی ہٹانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نےکالعدم مذہبی جماعت سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نےسرکولیشن سمری کے ذریعےکالعدم مذہبی جماعت پرپابندی ہٹانےکی منظوری دی۔اس سے قبل وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ کو کالعدم مذہبی جماعت پاکستان پر پابندی ہٹانے کی […]

آئل ٹینکر پھٹنے سے دھماکہ ! 91افراد جاں بحق، سو سے زائد زخمی

فری ٹاؤن (پی این آئی)مغربی افریقہ کے اسلامی ملک سیرالیون میں حادثے کا شکار ہونے والا آئل ٹینکر پھٹنے سے 91 افراد جاں بحق اور 100 جھلس کر زخمی ہوگئے۔خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق واقعہ دارالحکومت فری ٹاؤن میں پیش آیا۔ حکومتی سطح پر ہلاکتوں […]

اگر آپکا رویہ ٹھیک نہ ہواتو۔۔۔عدالت نے نور مقدم کیس میں ملزم ظاہر جعفر کو فائنل وارننگ دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں نور مقدم قتل کیس کے ٹرائل کے دوران مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی جانب سے عدالت میں غیر مناسب الفاظ استعمال کرنے اور عدالتی کارروائی میں دخل انداز ہونے سے متعلق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز عدالت نے ملزم کو خبردار […]

بجلی مزید کتنی مہنگی ہو گی؟ آئی ایم ایف نے قرضہ کن شرائط پر دیا؟ مشیر خزانہ شوکت ترین کا تہلکہ خیز اعتراف

کراچی (پی این آئی) مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مارچ میں 500 ملین ڈالر کی قسط پاور ٹیرف میں 4.95 روپے بڑھانے کے وعدے پر موصول ہوئی تھی لیکن تاحال حکومت نے بجلی پر صرف ایک روپیہ 39 […]

ڈالر کی قدر میں کتنے روپے کی کمی ریکارڈ ہوئی؟روپیہ مزید تگڑا ہو گیا

کراچی (پی این آئی ) ڈالر کی قدر میں کتنے روپے کی کمی ریکارڈ ہوئی؟روپیہ مزید تگڑا ہو گیا۔۔۔ انٹر بینک میں ہفتہ بھر کے دوران ڈالر ایک روپے 63 پیسے کم ہوا، انٹربینک میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر ڈالر 170.01 روپے پر بند […]

پاکستان اور انگلینڈ کے بعد تیسری ٹیم جو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ابو ظہبی (پی این آئی )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 38ویں میچ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ۔ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 157رنز بنائے تھے […]

طیارہ حادثہ، نامور گلوکارہ حادثے میں جاں بحق ہو گئیں، افسوسناک خبر

برازیلیا (پی این آئی) برازیل کی معروف گلوکارہ ماریلیا مینڈونسا طیارہ حادثہ میں ہلاک ہوگئیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق برازیلین حکام نے 26 سالہ گلوکارہ ماریلیا کی طیارے حادثے میں موت کی تصدیق کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ کے طیارے کو حادثہ برازیل کی جنوب […]

این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن، محکمہ تعلیم کی خاتون افسران بھی دھاندلی میں ملوث نکلیں، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی ) این اے 75 ڈسکہ میں ہونے والی مبینہ دھاندلی پر بنائی گئی انکوائری ٹیم کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ دھاندلی میں خواتین افسران بھی مردوں کے شانہ بشانہ رہیں، انکوائری رپورٹ میں محکمہ تعلیم پنجاب کی افسران کے […]

شاہد آفریدی کے مداحوں کیلئے انتہائی بُری خبر آگئی، افسردہ ہو گئے

لاہور(پی این آئی) پاکستان کے لیجنڈ آل راؤنڈر شاہد آفریدی رواں ماہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والی ٹی ٹین لیگ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق رواں ماہ19 نومبرسے ابوظہبی میں شروع ہونے والی ٹی 10 لیگ میں بوم […]

close