نہیں چاہتا انگلینڈ سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ کرے، برطانوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے یہ کیوں کہہ دیا؟

لندن (پی این آئی) سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ ٹی 20ورلڈ کپ کے گروپ 1میں انگلش ٹیم کے لیے ضروری ہے کہ اس کی پوزیشن پوائنٹس ٹیبل پر برقرار رہے کیوں کہ وہ انگلینڈ کا پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ […]

شعیب اختر کے استعفے کی وجہ سے پی ٹی وی کو نقصان ہوا، سرکاری ٹیلی ویژن نے شعیب اختر کو کروڑوں روپے ہرجانے کا نوٹس بھجو ادیا

اسلام آباد (پی این آئی )سپورٹس اینکر نعمان نیاز سے لائیو شو پر تنازعے کے بعد استعفیٰ دینے والے قومی ہیرو شعیب اختر کو پاکستان ٹیلی ویژن کی انتظامیہ نے ہر جانے کا نوٹس بھیج دیا ۔ پی ٹی وی کی جانب سے شعیب اختر […]

شعیب ملک کی جارحانہ بیٹنگ، تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ بنا ڈالا

شارجہ (پی این آئی) سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستانی مڈل آرڈر بلے باز شعیب ملک نے پاکستان کی طرف سے تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔شعیب ملک نے سکاٹ لینڈ کے خلاف صرف 18 گیندوں […]

شعیب ملک کی جارحانہ بیٹنگ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے تگڑا ہدف دیدیا

شارجہ(پی این آئی )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 41ویں میچ میں پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو جیت کے لیے 190رنز کا ہدف دے دیا ۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 189رنز بنائے […]

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی ثابت ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ طلب کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران نیازی کو قانون ، جمہوریت اور سیاسی اخلاقیات کا زرا بھی احترام ہے تو ڈسکہ […]

مینار پاکستان واقعہ، عائشہ اکرم نے سارا سچ اُگل دیا، ریمبو کے خلاف کتنے ثبوت دیدیئے؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور(پی این آئی ) مینار پاکستان بدسلوکی واقعے کی متاثرہ ٹک ٹاکر عائشہ اکرام اپنے ساتھی ریمبو کے خلاف ایف آئی اے کو بلیک میلنگ کے ٹھوس شواہد پیش نہ کرسکیں۔ مینار پاکستان جنسی ہراسانی واقعے کی کردار ٹک ٹاکر عائشہ اکرام نے ایف آئی […]

اسلام آباد سے لاہور تک کا سفر آدھے گھنٹے میں طے کریں، ایک ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ٹرین تکمیل کےقریب پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عرب حکومتوں اور کاروباری کمپنیوں کے اشتراک سے امریکی ٹرانسپورٹ کمپنی ’ورجن ہائپر لوپ‘ کے تحت تیار ہونے والی ویکیوم ٹرین تکمیل کے قریب ہے جو مشرق وسطیٰ میں چلنے والی نہ صرف اپنی نوعیت کی پہلی ٹرین ہوگی بلکہ اس سے […]

’ہم کابل جاتے ہوئے آپ کو ممبئی اتاردیں گے‘افغانستان کی شکست نے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے، میمز وائرل ہو گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ہرادیا ہے اور کیویز کی اس جیت نے انڈیا کو اس میگا ایونٹ سے باہر کردیا ہے۔پاکستان، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔ […]

سکواڈ میں تبدیلی ، حسن علی کو کپتانی سونپنے کا امکان جبکہ عماد وسیم سے متعلق بھی بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی)سکواڈ میں تبدیلی ، حسن علی کو کپتانی سونپنے کا امکان جبکہ عماد وسیم سے متعلق بھی بڑی خبر آگئی۔۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ سیزن میں مختلف فرنچائزز کے سکواڈز میں کچھ بڑے پیمانے پر تبدیلیاں دیکھنے کو […]

دورانِ کرکٹ میچ حادثہ، کھلاڑی موت کے منہ میں چلا گیا، افسوسناک خبر

کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کرکٹ کھیلتے ہوئے نوجوان موت کے منہ میں چلا گیا ۔ ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاون کے رہائشی کاشف انصاری کے کرکٹ سے جنون کی حد تک لگاؤ […]

پاکستان کا سکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت پر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

ابو ظہبی(پی این آئی )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 41ویں میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارا منصوبہ ہے کہ ہم اچھا سکور بنائے اور مخالف ٹیم پر دباؤ ڈالیں ۔انہوں […]

close