ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل، انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے تگڑا ہدف دیدیا

ابوظہبی(پی این آئی)انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے167 رنز کا ہدف دیا ہے۔انگلینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 166رنز بنائے۔انگلینڈ نے اہم میچ میں اننگز کا محتاط آغاز کیا اور ابتدائی چار اوورز کے بعد شاٹس کھیلنا شروع […]

طلبا جائیں چھُٹی کر یں، امتحانات ملتوی، نیا نوٹیفیکیشن جاری

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ کی جامعہ بلوچستان کو ناگزیر وجوہات کی بنا پر بند کر دیا گیا۔رجسٹرار بلوچستان یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی ناگزیر وجوہات کی بنا 10 نومبر بروز بدھ سے نئے احکامات تک یونیورسٹی بند رہے گی۔ یونیورسٹی […]

16نومبر سے پیٹرول کتنا مہنگا ہونےوالا ہے؟ ماہر معاشیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق نے پٹرولیم لیوی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول کی قیمتیں عالمی سطح پر بڑھیں تو یہاں بھی بڑھیں گی۔آئی ایم ایف کے مطالبات پر بھی چیزوں کی قیمتیں بڑھائی جا رہی ہیں۔ماہر معاشیات ڈاکٹر […]

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس نے پاکستانیوں کو مزید پریشان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے ملنے والے ریلیف پیکج کے بعد ڈالر کی […]

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان میچ جاری، کونسی ٹیم فیورٹ قرار دیدی گئی؟ گوگل سروے جاری

ابو ظہبی (پی این آئی) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان میچ جاری، کونسی ٹیم فیورٹ قرار دیدی گئی؟گوگل سروے جاری… انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 کا سیمی فائنل جاری ہے جس میں گوگل کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم […]

نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ سیمی فائنل، کونسی ٹیم کا پلڑا بھاری ہے؟ اعدادوشمار جاری

دبئی(پی این آئی)نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ سیمی فائنل، کونسی ٹیم کا پلڑا بھاری ہے؟ اعدادوشمار جاری۔۔۔ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج ٹی 20 ورلڈکپ 2021ء کا پہلا سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق […]

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، فی تولہ کتنے ہزار روپے مہنگا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بُری خبر

کراچی (پی این آئی)سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، فی تولہ کتنے ہزار روپے مہنگا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بُری خبر۔۔۔ ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ آج بھی برقرار ہے اور فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے بڑھ گئی۔سندھ صرافہ بازار […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل، آج کا میچ کون جیتے گا؟ بڑی پیشگوئی کردی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ پہلا سیمی فائنل آج سات بجے کھیلا جارہا ہے۔اسی حوالے سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا کہنا ہے کہ سیمی فائنل میں انگلینڈ کو نیوزی لینڈ اور پاکستان کو آسٹریلیا پر فتح ہوگی اور دونوں فاتح ٹیمیں فائنل میں آمنے سامنے ہوں گی۔ […]

حق پر کھڑے شخص کی طاقت کو کبھی کم مت سمجھیں، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جس ملک میں اخلاقیات تباہ ہوتی ہیں وہاں کرپشن کا ناسور نکل آتا ہے،ایک معاشرہ جس کے اندر اخلاقیات نہیں ہوتی وہ انصاف بھی نہیں کرسکتا، وہ پھر این آر […]

مسٹر پرائم منسٹر !ہم کوئی چھوٹا ملک نہیں ہیں ، دنیا کی چھٹی بڑی آرمی ہماری ہے، آپ مجرمان کو ٹیبل پر مذاکرات کیلئے لے آئے ہیں کیا ہم ایک بار پھر سرینڈر ڈاکو منٹ سائن کر نے جارہے ہیں ؟ ، جسٹس قاضی امین کے ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے طلب کرنے پر پیش ہو ئے، روسٹرم پر نے کھڑے ہو کر کہاہے کہ میں قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتا ہوں، ملک […]

نور مقدم قتل کیس،ظاہر جعفر کی جج سے راضی نامہ کروانے کی درخواست

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت ہوئی۔تفصیلات کے مطابق آج بدھ کو اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکت اینڈ سیشن جج عطا ربانی کی عدالت میں ملزمان کو پیش کیا گیا۔عدالتی کارروائی […]

close