اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے میں اتوار کے روز اسکاٹ لینڈ کے خلاف شاندار کامیابی حاصل کرکے گروپ2 میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی تھی ۔پاکستان سپر 12 مرحلے میں مسلسل 5 میچز جیت کر […]
دبئی (پی این آئی) آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے پاکستان کے خلاف سیمی فائنل شروع ہونے سے پہلے ہی شاہین آفریدی کے باؤلنگ اٹیک کے حوالے سے خوف ظاہر کردیا۔دبئی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایرون فنچ نے کہا کہ سیمی فائنل میں […]
ابو ظہبی (پی این آئی)انگلینڈ کو ہرا کر ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ ان کے ہاتھ میں وکٹیں موجود تھیں جو سب سے ضروری چیز تھی، یہی وجہ ہے کہ […]
دبئی(پی این آئی)نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو شکست دیتے ہی انوکھا اعزاز حاصل کر لیا۔۔۔ نیوزی لینڈ نے پہلی مرتبہ ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔واضح رہے کہ اسوقت ساتواں ٹی 20 ورلڈکپ کھیلا جارہا ہے اور نیوزی لینڈ کی ٹیم […]
ابو ظہبی (پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ میچ کے دوران سیاہ لباس میں ملبوس ایک خاتون کو بار بار سکرین پر دکھایا […]
اسلام آباد (پی این آئی) یوم اقبال کی تعطیل دوبارہ بحال ہونے کا امکان، سینیٹ میں 9 نومبر یوم اقبال کی چھٹی بحال کرنے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ) کے اجلاس میں 9 نومبر یعنی یومِ اقبال پر […]
ابو ظہبی (پی این آئی) نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ سے ورلڈ کپ 2019 کے فائنل کا حساب چکتا کردیا۔ سنسنی خیز مقابلے اور ہر لمحہ سانس روک دینے والی گیم کے بعد انگلینڈ کو پانچ […]
دبئی(پی این آئی) سیمی فائنل مقابلے سے قبل وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اور شعیب ملک بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کو ہلکا بخار ہے، دونوں کھلاڑی ہوٹل میں موجود ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کو فلُو ہوا ہے اور معمولی بخار بھی ہے، […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے ارکان کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے میں اتحادیوں نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کے بل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ بدھ کے […]
دبئی (پی این آئی)جنوبی افریقا کے کرکٹر فاف ڈوپلیسس نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دیا ہے۔غیر ملکی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق فاف ڈوپلیسس نے کہا کہ ان کے نزدیک پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی ایسی ٹیم ہے […]
نئی دہلی(پی این آئی) سری لنکا اور بھارت کے جنوبی علاقوں میں سیلاب کے باعث 9 افراد ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے سے جاری موسلا دھار بارشوں کے باعث سری لنکا کے 25 اضلاع میں سے آدھے علاقے زیر آب آ چکے ہیں، […]