پنجاب بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، اب شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے بھر میں ڈومیسائل کے خاتمے کا فیصلہ کیا […]

پاکستان سٹیزن پورٹل میں بڑی جعل سازی پکڑی گئی وزیر اعظم کو پیش کردہ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سٹیزن پورٹل پر عوامی مسائل کے حل میں سرکاری افسران کی جعل سازی کا انکشاف،جعل سازی پر افسران کے خلاف کاروائیوں کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش ، میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایم ڈی یو نے 254 سرکاری افسران کے ڈیش […]

بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں بھونڈے انداز سے رن آؤٹ ہونے پر شعیب ملک کا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

ڈھاکہ (پی این آئی)بنگلہ دیش کے خلاف وکٹ کیپر کے ہاتھوں رن آوٹ ہونے پر سوشل میڈیا صارفین نے شعیب ملک کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں پاکستانی بیٹسمین شعیب ملک اپنی سستی کی وجہ سے بھونڈے انداز […]

رونگٹے کھڑے ہیں! سوچا نہ تھا پاکستانی بھائی اتنا پیار دینگے، بھارتی سکھ یاتری

؎ننکانہ صاحب (پی این آئی) گرونانک کا 552 واں جنم دن، سکھوں کی پاکستان آمد پر والہانہ استقبال، ستر سالہ بھارتی کسان کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا ہمیں پاکستانی بھائیوں کی جانب سے ایسا پیار ملے گا، میرے رونگٹے کھڑے […]

ڈاکٹر ماہا علی کیس میں ہوشربا انکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا علی سے مرکزی ملزمان جنید خان اور سید وقاص کی مبینہ زیادتی کے الزامات ڈی این اے رپورٹ میں منفی قرار پائے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس سرجن حیدر آباد […]

ملک میں2سالوں میں 102ادویات کی قیمتوں میں 2.53 فیصد سے 311.61فیصد تک اضافہ ہوا ٗحکومت کا اعتراف

اسلام آباد(ایجنسیاں)سینیٹ میں حکومت نے اعتراف کیاہے کہ ملک میں2سالوں میں 102ادویات کی قیمتوں میں 2.53 فیصد سے 311.61فیصد تک اضافہ ہوا ہے‘15 نومبر 2021 تک ویکسین کی خریداری کے کل اخراجات 181.4 ارب روپے ہیں۔15نومبر تک کل 177.04ملین ویکسینز میں سے 44.48ملین بطور عطیہ […]

سابق امام کعبہ کی سعودی فلم میں اداکاری نے سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلادی

ریاض(پی این آئی) سابق امام کعبہ الشیخ عادل بن سالم بن سعید الکلبانی حال ہی میں سعودی عرب میں منعقد ہونے والے تفریحی میلے ریاض سیزن 2021’کومبیٹ فیلڈ‘ زون کی پروموشن کے لیے بننے والی اشتہاری فلم میں فٹبال اسٹارز اور دیگر آرٹسٹ کے ہمراہ […]

رمضان شوگر مل والد کی تھی اس سے میرا کوئی تعلق نہیں ٗ شہباز شریف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی بینکنگ کورٹ نے مالیاتی اسکینڈل سے متعلق کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی بینکنگ کورٹ میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس […]

پاکستان اور بنگلہ دیش کا دوسرا ٹی ٹونٹی کب اور کہاں کھیلا جائیگا؟ شائقین کیلئے بڑی خبر

ڈھاکہ(پی این آئی) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج ہفتے کو کھیلا جائے گا۔پاکستان نے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد چار وکٹوں سے شکست دیدی تھی۔پاکستان […]

راولپنڈی میں دھماکہ! ہلاکتوں کی اطلاع، افسوسناک خبر آ گئی

راولپنڈی(پی این آئی) راولپنڈی میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ ہواہے جس کے نتیجے میں ایک خاتون اپنے دو کمسن بچوں سمیت جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق خاتون کا شوہر ریلوے میں ملازم ہے اوراس کی پوسٹنگ ملتان میں ہے۔راولپنڈی کے علاقے […]

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش سیریز کے دوران ہی بنگلہ دیشی کرکٹر مشفیق الرحیم نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشفیق الرحیم نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے آرم نہیں دیا گیا بلکہ ٹیم سے ڈراپ کیا گیا ہے۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق مشفیق الرحیم […]

close