بلے باز کو آئوٹ کرکے نازیبا اشارہ کرنے پر حسن علی کو سخت سزا سنا دی گئی

دبئی ( پی این آئی) پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کے بلے باز نور الحسن کو آؤٹ کرنے کے بعد نازیبا اشارہ کرنے پر آئی سی سی نے حسن علی کو سزا سنا دی ۔آئی […]

سونا مہنگا ہو ا یا سستا؟ خریدنے سے پہلے خبر پڑھ لیں، پھر نہ کہنا بتایا نہیں

لاہور(پی این آئی) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں بارہ امریکی ڈالر کی گراوٹ دیکھی گئی اور نئی قیمت 1846 ڈالر ہو […]

شہباز شریف اور حمزہ شریف پھر گرفتار؟؟ ایف آئی اے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور (پی این آئی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے خلاف براہ راست منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کے ثبوت موجود ہیں ۔ ایف آئی […]

آخر کار اعظم سواتی نے معافی مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر ریلوے اعظم سواتی نے لاہور اسٹیشن پر 7 گھنٹے تک زمین پر بیٹھ کر ٹرین کا انتظار کرنیوالے مسافروں سے معافی مانگ لی۔ اعظم خان سواتی نے لاہور اسٹیشن کے دورے میں ڈی ایس ناصرخلیلی سمیت 3 افسران کو تبدیل کرنے […]

جن لوگوں نے عمران خان کو مسلط کیا وہ اجتماعی توبہ کریں

پشاور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک مووومنٹ(پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحما ن نے کہا ہے کہ حکومت نے قانون سازی سے سیاست پر اسٹیبلشمنٹ کی گرفت مزیدمضبوط کردی،اسٹیبلشمنٹ کو بتانا چاہتا ہوں اگر تمہیں اپنی عزت واحترام عزیز ہے تو آپ کو پیچھے […]

صرف مسلمان ہونے کی سزا؟ آریان خان کیخلاف منشیات کیس کا ڈراپ سین، عدالت نے بے گناہ قرار دیدیا

نئی دہلی (پی این آئی)ممبئی ہائی کورٹ نے بالی وڈ سٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے آریان کی ضمانت کے کیس میں ضمانت کے حکم کے ساتھ 14 صفحات پر […]

شاہین آفریدی نے بنگلہ دیشی بلے باز سے معافی مانگ لی مگر کیوں؟ وجہ سامنے آگئی

ڈھاکہ (پی این آئی) شاہین آفریدی نے بنگلہ دیشی بلے باز سے معافی مانگ لی مگر کیوں؟ وجہ سامنے آگئی۔۔۔ قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیشی بلے باز افیف حسین سے معافی مانگ لی۔ واضح رہے کہ دوسرے ٹی 20 میچ میں […]

پاکستان نے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی ، تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا […]

بینک کیشیئر کو ہپناٹائز کر کے لاکھوں روپے لے جانے والا پکڑا گیا

کراچی(پی این آئی) نیو کراچی میں بینک کیشیئر کو ہپناٹائز کر کے نقدی لے جانے والے نوسرباز کو عملے نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے.تفصیلات کے مطابق  پولیس نے بینک مینجر کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔۔نجی ٹی وی […]

عدالت کا تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کو گرفتار کرنے کا حکم

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہری پر تشدد، عدالت کا پی ٹی آئی رکن اسمبلی کو گرفتار کرنے کا حکم، نجی ٹی وی کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے شہری کے گھر میں داخل ہوکرتشدد قتل کی دھمکیاں دینے کے مقدمے میں مفرور رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد […]

بابا جی کے در پہنچنے پر خوش ہوں، نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور پہنچ گئے

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی سابق کرکٹر، صدر کانگریس کمیٹی پنجاب نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور، پاکستان پہنچ گئے ہیں۔کرتار پور بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے جس میں شرکت کے لیے بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ […]

close