اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانیوں کی فی الحال سموگ سے جان چھوٹنے کی کوئی امید نہیں،چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلستان میں کہیں ہلکی سی بھی بارش کا امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں […]
ممبئی (پی این آئی)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی انتظامیہ نے پیٹرول پر عائد ٹیکس 19 فیصد کم کر دیا جس سے پیٹرول بھارتی 8 روپے فی لیٹر(پاکستانی 18 روپے 75 پیسے ) سستا ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کی حکومت نے پیٹرول […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان میں سونا پھر مہنگا۔۔فی تولہ قیمتوں میں کتنا اضافہ ہو گیا؟.. پاکستان میں کاروبار کے دوران سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے اضافے کے بعد […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیف جج رانا شمیم کے بیٹے احمد حسن رانا نے اعتراف کیا ہے کہ مجھے شراب بہت پسند ہے،شراب کا کلر مجھے بہت اچھا لگتا ہے،اگر شراب حرام نہ ہوتی تو مجھ سے زیادہ کوئی نہ پیتا۔ اب میں […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی کے تھانہ جاتلی کے علاقے سے چار برس قبل ہونے والے دہرے قتل و اغوا میں ملوث مالکان مکان نے اعتراف جرم کرلیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ جاتلی کے علاقے سے چار سال قبل اغوا ہونے والے شہری کی لاش […]
راولپنڈی(پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کئی حلقوں میں 50 ہزار اوورسیز ووٹ ہیں،40 حلقوں کا فیصلہ اوور سیز پاکستانیوں کے ووٹ سے ہوگا، کابینہ نے آن لائن ویزہ کی منظوری دے دی ہے، ووٹ اب الیکٹرانک مشین سے ہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی )عالمی کرونا وباء کی نئی قسم ’اومیکرون ‘ دنیا میں تیزی کیساتھ اپنے پنجے گاڑھتی جارہی ہے ۔ کرونا وباء کی نئی قسم کے کیسز 20سے زائد ممالک میں سامنے آچکے ہیں ۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اومیکرون کا سعودی […]
لاہور( این این آئی)اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ مریم نواز کو نانی اماں کہنے پر سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا تھا،انہوں نے میری کردارکشی کیلئے پوری ٹیم رکھی ہوئی ہے ۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وینا ملک نے کہاکہ میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کہہ دیا ہے مشتہر بیان حلفی میرا نہیں ،(ن )لیگ کی ایک سازش ہے، اپوزیشن کی احتجاجی سیاست موسمی ہے، ان کے اپنے کارکنان اب […]
اسلام آباد (پی این آئی)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستانی برآمدات میں ایک ماہ کی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔اپنے بیان میں مشیر تجارت نے کہاکہ نومبر میں پاکستانی برآمدات میں 33 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، نومبر میں 2.903 […]
اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی احمد نورانی کی اہلیہ عنبرین فاطمہ نے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ عنبرین بھی صحافی ہیں اور ایک بڑے قومی اخبار سے وابستہ ہیں۔تفصیلات کے مطابق خاتون صحافی نے ٹوئٹر پر خلع کے دعویٰ کی دستاویز شیئر […]