اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے پھیلائو کے مدنظر کیٹگری سی میں شامل ممالک سے مسافروں کی آمد پر پابندی لگاتے ہوئے فہرست میں مزید 8 ممالک شامل کر دیئے، پاکستان آنے والے مسافروں […]
کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 45 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 176.31 روپے پر فروخت ہو رہاہے […]
اسلام آباد (پی این آئی )پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات کے اوقات میں اسموگ / دھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔ تاہم گلگت بلتستان ،کشمیر اور اس سے ملحقہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )خیبر پختون خواہ کے سینئر جج پر خاتون سےنامناسب حرکات کا الزام غلط ثابت ہو گیا،خاتون کیخلاف پنجاب میں آٹھ ایف آئی آرز درج ہیں،پولیس کی تحقیقات میں ہوشربا انکشافات سامنے آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق تیمرگرہ کے رہائشی سینئر […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پارٹی لیڈران سمیت دیگر نے شرکت کی ۔ اس خوشی کے موقعے پر حمزہ شہباز نے […]
اسلام آباد(پی این آئی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جج […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سیالکوٹ میں نجی فیکٹری کا سری لنکن منیجر کی فیکٹری ملازمین کےہاتھوں موت واقع ہو گئی تھی ،جذباتی افراد نے لاش کو سڑک پر گھسیٹا اور پھر اسے مسخ کر دیا ۔پریا نتھا کمارا کے تابوت کی تصویرسوشل میڈیا پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہورہا ہے، مولانا فضل الرحمٰن کی سربراہی میں ہونیوالے اجلاس میں اتوار کو ہونیوالی پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی سفارشات پیش کی جائیں گی جن میں […]
اسلام آباد (پی این آئی )میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچ کو 4چار سال کی قید سنا دی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق میانمار کی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آنگ سان سوچی کو […]
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے صاحبزادے اور سپریم کورٹ کے وکیل احمد حسن رانا نے کہا ہے کہ انکے والد اس حلف نامے پر قائم ہیں جس پر انہوں نے لندن میں دستخط کیے تھے جس میں سابق قانون […]
لاہور(پی این آئی)اک واری فیر۔۔۔ شیر، اللہ کا شکر، شیروں کو مبارک، این اے 133ضمنی انتخاب میں لیگی امیدوارشائستہ پرویز کی کامیابی پرمریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ […]