اسلام آباد (پی این آئی) میاں نواز شریف کے داماد اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ ان کا بیٹا جنید بھی تعلیم مکمل کرنے کے بعد الیکشن لڑے گا۔نجی ٹی وی جیو کے […]
لاہور( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنمامیاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف وطن واپس آرہے ہیں اوروہ ایک ماہ میں وطن واپس آسکتے ہیں۔،نواز شریف وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہوتے تو کون ہوگا اس کا فیصلہ بھی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی خیبر پختونخوا نے نجی اسکولوں کو داخلہ اور سالانہ فیس لینے سے روک دیا۔ پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نجی اسکول داخلہ […]
ریاض (پی این آئی)سعودی عرب میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان کو مسجد نبویﷺ میں اپنے والد کو کندھوں پر اٹھا کر مسجد نبویﷺ اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرتے […]
نوشہرہ(پی این آئی)جیت کی خوشی ماند پڑ گئی، پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔۔۔ نوشہرہ بلدیاتی الیکشن میں کامیابی پر ہوائی فائرنگ کرنے پر پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔اسحاق خٹک نے […]
کراچی (پی این آئی) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے 7 ہزار سے زائد ریٹائر اور وفات یافتہ ملازمین کی 8 سے زائد آئینی درخواستوں کی سماعت آج سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس صلاح الدین پنہور پر مشتمل ڈویژن بینچ میں ہوئی۔عدالت نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) گوگل سے دنیا کی نمبر ون ویب سائٹ ہونے کا اعزاز چھن گیا۔ ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ٹک ٹاک کی ڈومین نے گوگل سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک /مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقا مات پر بارش / برفباری کی توقع۔ پنجاب کے […]
لاہور (پی این آئی) کے پی بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی 24 فیصد ووٹ لے کر ہارگئی جبکہ جے یو آئی 23 فیصد ووٹ لےکر جیت گئی۔ 2018ء کے عام انتخابات میں اپوزیشن نے اسی بنیاد پر الیکشن کو دھاندلی زدہ کہا کہ ہم […]
کوئٹہ ( پی این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے برف باری اور بارش کی پیشگوئی اور الرٹ کے تناظر میں ضروری ہدایات جاری کر دی ہیں، متعلقہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی احمد جواد کا کہنا ہے کہ ہمیں شکست کو تسلیم کرنا چاہئیے، اگر ہماری مقبولیت 2018ء والی ہوتی تو ہمیں شکست نہ ہوتی۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ […]