قرنطینہ کی مدت میں بڑی کمی کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول نے قرنطینہ کی مدت کم کردی۔تفصیلات کے مطابق امریکی سینٹر فار ڈیزیز (سی ڈی سی) کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہےکہ کورونا ٹیسٹ مثبت لیکن علامات نا ہونے پر 5 دن قرنطینہ کیا […]

سردی کا 13سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، بارشوں کی پیشنگوئی درست ثابت ہو گئی

کراچی(پی این آئی) مغربی ہواوں کے نئے سلسلے کی آمد کے بعد کراچی میں سردی کا 13 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، شہر قائد میں پیر کے روز دن کے وقت کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات […]

پنجاب میں ن لیگ کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا، پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ن کی تگڑی وکٹ گرادی

شیخوپورہ (پی این آئی) اپنے مضبوط ترین گڑھ لاہور ڈویژن میں مسلم لیگ ن کو بڑا سیاسی دھچکا، لیگی ایم این اے میاں جاوید لطیف کے قریبی ساتھی، سینئر لیگی عہدیدار نے ن لیگ کو خیرباد کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ […]

گلگت میں شدید زلزلہ، زمین سرک گئی، سڑکیں بلاک، عوام میں خوف کی لہر

پشاور (پی این آئی) گلگت بلتستان زلزلے کے بعد زمین سرکنے سے راستے بند ہو گئے۔ مختلف اضلاع کی رابطہ سڑکیں بلاک، سڑکیں زمین سرکنے اور پتھر گرنے کے باعث بلاک ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان زلزلے کے بعد مختلف اضلاع کی رابطہ سڑکیں […]

قطر ائیرویز نے پاکستانی مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) قطر ائیر ویز نے پاکستان کیلئے اپنی پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا، خلیجی ائیرلائن کی جانب سے 5 پاکستانی شہروں سے ہفتہ وار 60 سے زائد پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق خلیجی ملک قطر کی ائیرلائن قطر […]

طوفان اور سیلاب سے سینکڑوں ہلاکتیں، مکمل تفصیلات جاری کر دی گئیں

لندن (پی این آئی) سنہ 2021 میں 10 سب سے بڑی موسمیاتی تباہیوں نے مجموعی طور پر 170 ارب ڈالر کا نقصان کیا جو کہ سنہ 2020 کے مقابلے میں 20 ارب ڈالر زیادہ ہے۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والی فلاحی تنظیم کرسچن ایڈ کے مطابق […]

جہانگیر ترین کی اپیل کا فیصلہ آنے تک جنرل سیکرٹری کی سیٹ کو کیوں خالی رکھا گیا؟ اسد عمر بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) جہانگیر ترین کی اپیل کا فیصلہ آنے تک جنرل سیکریٹری کو خالی رکھا۔ ووٹ عمران خان کو پڑا ہے اور ذمہ داری ان کی ہے، مہنگائی ہو تو دنیا کی کوئی بھی حکومت نقصان اٹھائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]

کریڈٹ کارڈ استعمال کرنیوالوں کیلئے بُری خبر آگئی، ماہرمالی امور نے خبردار کر دیا

دبئی(پی این آئی) خریدوفروخت میں کیش کی بجائے کریڈٹ کارڈ کے استعمال کا چلن عام ہو رہا ہے۔تاہم مالی امور کے ایک ماہر نے لوگوں کو کریڈٹ کارڈز کے استعمال سے گریز کرنے کی تاکید کر دی ہے۔ گلف نیوز کے مطابق جسٹن ورگیز نامی […]

خیبرپختونخوا الیکشن میں ناکامی کے بعد وزیراعظم عمران خان سے متعلق انتہائی تشویشناک انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ رانا شمیم پریشان ہیں، انہیں اندازہ نہیں تھا اس بیان حلفی کے نتائج کیا ہوں گے۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام مقابل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رانا […]

نئے چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے وفاقی وزیر فواد چوہدری کا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) فواد چودھری نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔چیئرمین نیب کے عہدے کے لیے تحریک انصاف نے کوئی نام تجویز نہیں کیا اس حوالے سے میڈیا پر خبریں درست نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق […]

close