راولپنڈی(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ ہر پارٹی چاہتی ہے اسٹیبلشمنٹ ان کے سر پر ہاتھ رکھے ،اسٹیبلشمنٹ منتخب حکومت کے ساتھ ہوگی،نوازشریف آتے ہیں آئیں، نہیں آتے نہ آئیں، کوئی فرق نہیں پڑتا،کچھ نہیں ہونے والا،عمران خان ڈنکے کی چوٹ […]
