آج کہاں کہاں بارش اور برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور شدید سرد رہے گا۔تا ہم شمال مغربی بلوچستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش/برفباری کا امکان ۔ پنجاب، خیبرپختونخواہ کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں رات/صبح کے اوقات میں شدید […]

پیٹرول فی لیٹر 40روپے مہنگا، شہریوں کیلئے خوفناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں ایک سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے تمام ہی ریکارڈ ٹوٹ گئے، 2021 میں پٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر قیمت میں تقریبا 40 روپے اضافہ ہوا، رواں سال قیمتوں میں 11 مرتبہ اضافہ اور […]

انتہائی افسوسناک خبر آگئی، پی ٹی آئی کے نوجوان رہنما کو گولیاں مار دی گئیں

فیصل آباد (پی این آئی) فیصل آباد میں معمولی تنازعے پر تحریک انصاف کے نوجوان رہنما کو قتل کر دیا گیا۔ مقتول رانا عثمان نے ملزم حمزہ کو گلی میں کھڑا ہونے سے روکا جس پر اس نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ تفصیلات […]

سکول جانے والے بچوں کے والدین کی پریشانی ختم، خوشخبری سنا دی گئی

پشاور (پی این آئی) سکولوں کے ماہانہ فیس کے علاوہ کسی بھی قسم کی فیس وصول کرنے پر پابندی عائد ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کی وزارت تعلیم نے نجی تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں پر مالی بوجھ کم کرنے کیلئے […]

پاکستان کو بھارتی رافیل طیاروں کا توڑ مل گیا، 23مارچ کو کونسا خطرناک ترین طیارہ فلائی پاسٹ کرے گا؟ پوری قوم کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ 23 مارچ کو پاکستان کا جے 10 فلائی پاسٹ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے چینی ساختہ جے 10 جنگی طیاروں کے حصول کے حوالے سے اہم بیان جاری […]

تحریک انصاف حکومت کو منی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے سے قبل بڑی حمایت مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت کو منی بجٹ کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے سے قبل بڑی حمایت مل گئی، اتحادی جماعت مسلم لیگ نے حمایت کافیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق منی بجٹ کی منظوری کے معاملے پر مسلم لیگ ق نےحکومت […]

علیزے شاہ مستقبل کی متھیرا قرار، ایسی تصویر سامنے آگئی کہ پاکستانیوں کو آگ بگولہ کر دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کو ابھی شوبزنس میں قدم رکھے تھوڑا ہی عرصہ ہوا ہے لیکن تنازعات ہر وقت ان کا پیچھا کرتے نظر آتے ہیں۔ وہ کبھی اپنے لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آتی ہیں تو کبھی […]

کورونا وائرس کے یومیہ کیسز کی تعداد اب تک کی بلند ترین سطح کو پہنچ گئی، ہر سیکنڈ میں دو افراد کورونا وائرس کا شکار

پیرس (پی این آئی) فرانس میں کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد اب تک کی بلند ترین سطح کو پہنچ گئے۔ ہر گزرنے والے 1 سیکنڈ میں 2 افراد کورونا کا شکار ہو رہے ہیں، چوبیس گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی تعداد 2 لاکھ […]

حالات تیزی سے تبدیل ہونے لگے، واپس آکر نوازشریف زیادہ خطرناک ہوں گے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ نوازشریف کی وطن واپسی زیادہ دور نہیں۔عمران خان کی حکومت کا جتنی جلد تختہ ہو گا سب کے لیے بہتر ہو گا۔پروگرام نائٹ ایڈیشن میں […]

پاکستان میں بھی اومی کرون کے ہزاروں کیسز کا خدشہ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)نامیاتی سائنسدان ڈاکٹر عطاء الرحمن نےکہا ہے کہ پاکستان میں اومی کرون کے کیسز ہزاروں میں پہنچنے کا خدشہ ہے، اومی کرون کے اثرات کورونا ڈیلٹا سے بھی زیادہ ہیں۔تفصیلات کے مطابق ماہرین صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان […]

تین سال تک ٹی ٹونٹی کے نمبر ون بیٹسمین بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا

کراچی (پی این آئی ) پاکستان کے کپتان اور موجودہ نمبر 1 ون ڈے اور ٹی 20 بلے باز بابراعظم تین بار بہترین ٹی ٹونٹی بلے باز کے طور پر ایک سال مکمل کرنے والے واحد بلے باز بن گئے۔ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں شاندار […]

close