پشاور (پی این آئی) سکولوں کے ماہانہ فیس کے علاوہ کسی بھی قسم کی فیس وصول کرنے پر پابندی عائد ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کی وزارت تعلیم نے نجی تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں پر مالی بوجھ کم کرنے کیلئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ 23 مارچ کو پاکستان کا جے 10 فلائی پاسٹ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے چینی ساختہ جے 10 جنگی طیاروں کے حصول کے حوالے سے اہم بیان جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت کو منی بجٹ کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے سے قبل بڑی حمایت مل گئی، اتحادی جماعت مسلم لیگ نے حمایت کافیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق منی بجٹ کی منظوری کے معاملے پر مسلم لیگ ق نےحکومت […]
کراچی (پی این آئی) پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کو ابھی شوبزنس میں قدم رکھے تھوڑا ہی عرصہ ہوا ہے لیکن تنازعات ہر وقت ان کا پیچھا کرتے نظر آتے ہیں۔ وہ کبھی اپنے لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آتی ہیں تو کبھی […]
پیرس (پی این آئی) فرانس میں کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد اب تک کی بلند ترین سطح کو پہنچ گئے۔ ہر گزرنے والے 1 سیکنڈ میں 2 افراد کورونا کا شکار ہو رہے ہیں، چوبیس گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی تعداد 2 لاکھ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ نوازشریف کی وطن واپسی زیادہ دور نہیں۔عمران خان کی حکومت کا جتنی جلد تختہ ہو گا سب کے لیے بہتر ہو گا۔پروگرام نائٹ ایڈیشن میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)نامیاتی سائنسدان ڈاکٹر عطاء الرحمن نےکہا ہے کہ پاکستان میں اومی کرون کے کیسز ہزاروں میں پہنچنے کا خدشہ ہے، اومی کرون کے اثرات کورونا ڈیلٹا سے بھی زیادہ ہیں۔تفصیلات کے مطابق ماہرین صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان […]
کراچی (پی این آئی ) پاکستان کے کپتان اور موجودہ نمبر 1 ون ڈے اور ٹی 20 بلے باز بابراعظم تین بار بہترین ٹی ٹونٹی بلے باز کے طور پر ایک سال مکمل کرنے والے واحد بلے باز بن گئے۔ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں شاندار […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کی پنجاب حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ میٹروبس لاہور سستا ترین منصوبہ تھا، منصوبے پر 29 ارب61 کروڑ روپے لاگت آئی، تحریک انصاف منصوبے پر 60 ارب روپے لاگت کا لزام لگاتی رہی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر اور وزیر خزانہ بننے کے بعد شوکت ترین کو ایک اور حکومتی عہدہ مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کو ایک اور اہم ذمے داری سونپ دی۔ میڈیا رپورٹس کے […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 21 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی اونس سونا 1796 ڈالر کا ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ […]