اسلام آباد (پی این آئی) اب سرمایہ کاروں کو منافع کے حصول کے لیے لمبی قطاروں میں کھڑے نہیں ہونا پڑے گا، حکام کی جانب سے قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے اے ٹی ایم کارڈ کے اجرا کا اعلان کر […]
نئی دہلی (پی این آئی)پیٹرول کی قیمت میں25روپے فی لیٹر رعایت دینے کا فیصلہ۔۔ بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کی حکومت نےراشن کار ڈ ہولڈرز کے لیے پٹرول پر 25 روپے فی لٹر کی رعایت دینے کا اعلان کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کےمطابق جھاڑکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کیے جانے والے ٹویٹ نے لوگوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔عامر لیاقت حسین کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا گیا ہے”عامر لیاقت حسین کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ منی بجٹ کی منظوری سے کون کون سی اشیا کتنی مہنگی ہوں گی؟ اس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سونے، چاندی اور اس کے زیورات پر ایک سے تین […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نےبھاری تنخواہیں لینے والے 22 افسران کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ پی سی بی شدید مالی بحران کا شکار ہے جسے ایک […]
کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ میں دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ جمعرات کی رات کو دھماکے سے لرز گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے مصروف علاقے جناح روڈ پر واقع سائنس کالج کے قریب دھماکہ ہوا۔دھماکے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی نے خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے یومِ وفات پر سرکاری چھٹی کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی۔اسمبلی میں قرار داد رکنِ پنجاب اسمبلی مولانا معایہ اعظم طارق نے پیش کی۔ قرار داد […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا کہ مجھے چئیرمین نیب کے عہدے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اخبارسے خصوصی گفتگو میں سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ نہ ہی مجھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) شبیر زیدی کے مطابق حکومتی بل کو منی بجٹ نہیں کہا جا سکتا، بل کے نتیجے میں ادویات سستی ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جنوری کے پہلے ہفتے کے دوران ایک اچھا مغربی سسٹم ملک بھر کے مختلف علاقوں کو متاثر کرے گا۔ حالات سازگار رہے تو بالائی و وسطی پنجاب کے ساتھ ساتھ جنوبی پنجاب میں بھی اچھی بارشیں ہوسکتی ہیں۔اس […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کیخلاف ایل ڈی اے پلاٹوں کی تقسیم کے کیس کی انویسٹی گیشن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، نواز شریف پر وزیراعلیٰ پنجاب کی حیثیت سے قریبی لوگوں میں […]