مری کے ہوٹل میں 3 کپ چائے کا 2 ہزار روپے بل دیا، اداکارہ فضا علی بھی برس پڑیں

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی اداکارہ فضاعلی نے شدید برفباری کے دوران مری میں لیے جانے والے ہوٹل کے کمرے کا تجربہ شیئر کیا ہے۔فضا علی کے یوٹیوب چینل پر شیئر کی گئی ویڈیو میں انہوں نے بتایا کہ حال ہی میں وہ ایک پراجیکٹ […]

17 جنوری تک مری میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)17جنوری تک مری میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کے بعد نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے ٹویٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ […]

مزید بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب، خیبرپختونخوا کےمیدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدیددھند چھائے رہنے کی توقع ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں […]

نیا وزیراعظم لانے کی تیاریاں؟ آئندہ تین ماہ میں کیا ہونیوالا ہے؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

کراچی(پی این آئی) مشیرزراعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ آنے والے تین ماہ اہم ہیں بہت کچھ ہونے والا ہے،نئے الیکشن ہوں گے یا نیا وزیر اعظم آئیگا۔پیر کے روز سندھ ہائیکورٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ […]

یا اللہ خیر! سکول کے باہر خوفناک دھماکہ، کتنے طلبہ جاں بحق ہو گئے؟ انتہائی افسوسناک خبر آگئی

جلال آباد (پی این آئی) یا اللہ خیر! سکول کے باہر خوفناک دھماکہ، کتنے طلبہ جاں بحق ہو گئے؟ انتہائی افسوسناک خبر آگئی۔۔ افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں ایک سکول کے باہر ہونے والے دھماکے میں نو طلبہ جان کی بازی ہار گئے۔افغان حکام […]

ٹرین کا خوفناک حادثہ، کس سے ٹکرا گئی؟ امدادی ٹیمیں روانہ ہو گئیں

لاس اینجلس (پی این آئی) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں ایک ٹرین چھوٹے سیسنا طیارے سے ٹکرا گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیسنا طیارہ ٹھیک سے اڑان نہیں بھرپایا اور ریلوے ٹریک پر کریش لینڈ کرگیا۔ طیارے نے جیسے ہی […]

سلمان خان کیساتھ تعلقات، ہالی ووڈ اداکارہ سمنتھا لاک ووڈ نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے ساری حقیقت کھل کر بتا دی

ممبئی(پی این آئی )کچھ عرصہ سے یہ افواہ زیر گردش تھی کہ ہالی ووڈ اداکارہ ’’ سمانتھا لاک ووڈ ‘‘ اور سلمان خان کے درمیان کچھ چل رہاہے تاہم اب اداکارہ نے دبنگ خان کی گرل فرینڈ کہلائے جانے کا شور مچنے کے بعد اس […]

ایران پر حملے کی آزادی، اسرائیل کی ایک بار پھر بڑی دھمکی، دنیا بھر میں ہلچل مچا دی

تل ابیب(پی این آئی)اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران سے ہوئے کسی بھی جوہری معاہدے کا پابند نہیں اور اپنے دشمن کیخلاف کارروائی کرنے کیلئے آزاد ہے۔غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ کمیٹی میں بریفنگ کے دوران نفتالی […]

سکولوں میں پھر چھٹیاں؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے طلبا کو پھر خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ”اگر موسم کی یہی شدت برقرار رہتی ہے تو حکومت سکولوں کے لیے سردیوں کی […]

مری اور گلیات جانے پر پابندی میں کتنی توسیع کر دی گئی؟ مقامی آبادی کیلئے بھی ہدایات جاری

اسلام آباد (پی این آئی) مری اور گلیات جانے پر مزید 24 گھنٹے کیلئے پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے مری اور گلیات کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ کا […]

ایک جانب برفباری تو دوسری جانب طوفانی بارشوں نے بھی تباہی مچا دی، پاکستان میں بارشوں سے متعدد ہلاکتوں کی خبر آگئی

پشاور (پی این آئی) ایک جانب برفباری، تو دوسری جانب طوفانی بارشوں نے بھی تباہی مچا دی، خیبرپختونخواہ میں حالیہ بارشوں کے سپیل کے دوران متعدد افراد جاں اور زخمی ہوئے، گھروں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں […]

close