تاحیات نا اہلی آئین کی خلاف ورزی قرار دیدی گئی، سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون کا کہنا ہے کہ تاحیات نااہلی کی سزا آئین سے متصادم ہے،اس سزا کو ختم کروانے کے لیے جلد سپریم کورٹ میں درخواست دائر کریں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام نقطہ نظر میں گفتگو […]

شہباز شریف کے سرپر نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی، صدر مسلم لیگ(ن)کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف واپس نہ آئے تو شہباز شریف نااہل ہوسکتے ہیں۔اپنے ایک بیان میں فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ نوازشریف کیس میں پٹیشن دائرہوئی تودیکھیں گے، نوازشریف نے […]

صلح ہو گئی، وزیراعظم عمران خان نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں سب سے بڑی رکاوٹ دور ہوگئی۔ دواہم قبیلوں میں قبائلی مشران کی موجودگی میں صلح ہوگئی۔وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو خوشخبری سناتے ہوئے بتایا کہ آج دیامر بھاشا ڈیم کے حوالے سے […]

مری میں داخلے پر پابندی میں کب تک توسیع کردی گئی؟ تاریخ سامنے آگئی

مری(پی این آئی) مری میں داخلے پر پابندی میں کب تک توسیع کردی گئی؟ تاریخ سامنے آگئی۔۔ حکومت نے مری میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی پر17 جنوری تک توسیع کردی ہے۔واضح رہے کہ سانحہ مری کے بعد ابتدائی طور پر دودن کے لیے سیاحوں […]

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نا اہل۔۔؟؟ الیکشن کمیشن میں کارروائی ڈال دی گئی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی۔درخواست ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔الیکشن کمیشن میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو […]

اومیکرون نے تباہی مچا دی، سرکاری دفاتر تاحکم ثانی بند کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی (پی این آئی)بھارت میں کورونا کے نئے وائرس’اومی کرون ‘نے تباہی پھیلا دی ،دہلی میں گذشتہ 24گھنٹوں میں اومی کرون کے 19ہزار ایک سو 66نئے کیسز سامنے آنے کے بعد دہلی آفات انتظامیہ اتھارٹی (ڈی ڈی ایم اے) نے دارالحکومت کے تمام نجی […]

صوبائی دارالحکومت سے رات گئے افسوسناک خبر آگئی، کئی ہلاکتیں اور متعدد زخمی

لاہور(پی این آئی) صوبائی دارالحکومت کے دو مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات میں 8 ماہ کی بچی سمیت چار افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ ایک شخص جھلس کر زخمی ہوا۔ ستوکتلہ کے علاقہ این ایف سی سوسائٹی میں گھر میں آگ لگنے سے […]

ہزاروں سرکاری ملازمین فارغ، سرکاری ادارے نے ملازمین پر بجلیاں گرا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے تقریباً 5 ہزار ملازمین کا بوجھ کم کرنے میں کامیاب،قومی ائیرلائن میں فی طیارہ ملازمین کی تعداد 550 سے کم ہو کر صرف 260 رہ گئی، رواں سال مزید طیاروں کی آمد سے ملازمین کی شرھ 220 […]

نئے چیف جسٹس آف پاکستان کون ہوں گے؟ تقریب حلف برداری کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال اگلے چیف جسٹس آف پاکستان ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عمر عطا بندیال 2 فروری کو چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھائیں گے، جبکہ موجودہ چیف جسٹس گلزار احمد یکم […]

ن لیگ کی اب تک کی بڑی کامیابی، تحریک انصاف کی اہم ترین وکٹ گرادی

پشاور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کے بھانجے جلال خٹک نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔تخت بھائی میں پی ٹی آئی کے مضبوط ستون اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھانجے،سابق امیدوار قومی اسمبلی جلال خان خٹک نے […]

ٹھنڈی ہواوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل۔۔۔ اگلے چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ ٹھنڈی ہواؤں کا سلسلہ آج پاکستان میں داخل ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ٹھنڈی ہواؤں کا سلسلہ آج سے پاکستان میں داخل ہوگا جس سے لاہورسمیت پنجاب بھر میں دھندکی شدت میں کمی ہوگی […]

close