سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی 9ارب 25کروڑ کا پلازہ بیچنے کی کوشش ، عدالت نے فروخت کرنے کی استدعامسترد کر دی

لاہور(پی این آئی) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے ذاتی شاپنگ پلازہ کو فروخت کرنے کی استدعا مستر دکردی ۔ملزم کی جانب سے درخواست گزشتہ سال دسمبر میں احتساب عدالت لاہور میں دائر کی گئی۔ملزم صدر راولپنڈی […]

چین نے لداخ میں ایل اے سی کے قریب واقع جھیل پر نیا پل تعمیر کرنا شروع کردیا، نیا خطرہ

بیجنگ (پی این آئی)چین نےلداخ پر نیا پل تعمیر کرنا شروع کر دیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق پنگوگ نامی یہ جھیل اس علاقے میں واقع ہے جسے چین اپنا علاقہ قرار دیتا ہے تاہم بھارت اسے متنازعہ علاقہ کہتا ہے۔ چین حکومت مشرقی لداخ میں […]

” ان صاحب کو کوئی صلی اللہ علیہ وسلم کہنا سکھا دے ، اس شخص کو ریاست مدینہ کی مثال دیتے ہوئے شرم آنی چاہیے، ” مریم نواز کی وزیر اعظم عمران خان پر تنقید

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید کے نشتر برسا دیے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’ان صاحب کو کوئی صلی […]

وزیراعظم عمران خان کا کیچ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید 10جوانوں کو سلام

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید 10جوانوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو ہر قسم کی دہشت گردی سے پاک کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

پاکستان میں کرونا وائرس کا سب سے بڑا وار، ایک دن میں 8 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا کیسز کا اب تک کا سب سے بڑا ریکارڈ ، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک دن میں 8 ہزار 183 نئے کیسزسامنے آگئے۔ مثبت کورونا کیسز کی شرح 11.92 فیصد ہوگئی، ساڑھے تین ماہ بعد ایک دن […]

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں صبح اوررات کےاوقات میں شدید دھند چھائی رہے گی۔جمعہ کےروز اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک […]

حریم شاہ کیلئے بڑا جھٹکا، سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) ٹک ٹاکر حریم شاہ کے تمام بینک اکاونٹس منجمد کرنے کا فیصلہ۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے ٹک ٹاکر حریم شاہ کیخلاف منی لانڈنگ الزام میں ایکشن لینے کا فیصلہ […]

امریکیوں کو یو اے ای کا سفر کرنے سے روک دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ نے ایک بار پھر اپنے شہریوں کو متحدہ عرب امارات سفرنہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری ایڈوائزیری میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات پرڈرون اور میزائل حملہ ہو سکتا ہے، امریکی شہری امارات سفر […]

اپوزیشن کو تاحیات نا اہلی کا قانون ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کی پیشکش کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید نے اپوزیشن کو تاحیات نااہلی کا قانون ختم کرنے کیلئے قانون سازی کی پیشکش کردی۔ انہوں نے کہا کہ تاحیات نااہلی کا معاملہ پارلیمان میں لائیں، حکومت غور کرنے کیلئے تیارہے، سپریم کورٹ کو سیاسی […]

پی ایس ایل 7:ملتان سلطان بمقابلہ کراچی کنگز پہلے میچ کا نتیجہ آگیا، کونسی ٹیم جیت گئی؟

کراچی (پی این آئی ) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے 7ویں ایڈیشن کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں محمد رضوان نے ٹاس […]

رات گئے سیکیورٹی فورسز پر بڑا حملہ، دس جوان شہید، افسوسناک خبر آگئی

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے علاقے کیچ میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس میں پاک فوج کے 10 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں […]

close