سوات(پی این آئی)ملک کے شمالی علاقہ جات زلزلے سے لرز اٹھے، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 120کلو میٹر ریکارڈ کی گئی،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے شہر سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل […]
ڈیرہ اللہ یار(پی این آئی) بلوچستان میں دستی بم حملے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ جعفرآباد ڈسٹرکٹ کے صدر مقام ڈیرہ اللہ یار میں صحبت پور چوک میں کھڑے پولیس اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا […]
کراچی (پی این آئی)اب ہوگی چھکوں اور چوکوں کی برسات، غیر ملکی جارح مزاج کھلاڑی پی ایس ایل کھیلنے کیلئے پاکستان آگیا۔۔ اسلام آباد کی نمائندگی کرنے والے نیوزی لینڈ کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز کولن منرو کراچی پہنچ گئے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ […]
لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنماء جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ تاحیات نااہلی کیس میں فریق نہیں ہوں ‘ بار کونسل نے کیس دائر کرتے وقت کوئی مشورہ نہیں کیا ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ […]
مری (پی این آئی ) ملک کے معروف سیاحتی مقام مری میں ایک بار پھر 24 گھنٹے سیاحوں کو داخلے کی اجازت مل گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے احکامات کے بعد مری میں 24 گھنٹے سیاحوں کو داخلے کی اجازت دی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کل پیر31 جنوری سے اگلے 15 روز کیلئے 5 سے 15 روپے تک فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی سطح پر تیل کی قمیت میں اضافہ اور اضافی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک کی 100بڑی کمپنیاں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر یں، وزیراعظم عمران خان بول پڑے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے سیرین ایئرمیں تنخواہوں میں اضافے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 100بڑی کمپنیاں اپنی ملازمین […]
چمن (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے آئندہ ہفتے دورہ بلوچستان سے قبل محکمہ پولیس نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔ پولیس کی جانب سے جاری کردہ تھریٹ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ داعش کی جانب […]
اسلام آباد(پی این آئی)فروری کے پہلے 10 دنوں میں یکے بعد دیگرے دو بارشوں کے سلسلے آنے کی توقع ہے ۔ 2سے4 فروری۔ 6 سے 9 فروری بارش کا زیادہ فوکس ملک کے شمالی مشرقی اور بالائی علاقوں پر مشتمل ہے ۔ پہلے سلسلے میں […]
ریاض (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے پاسپورٹ ایکٹ 1974 میں نئے رولز 2021 کی منظوری کے بعد سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان نے اپنے ہم وطنوں سے کہا ہے کہ پاسپورٹ بنوانے کے لئے نئے رولز پر عمل کریں تاکہ ان […]
لاہور(پی این آئی) اٹلس ہنڈا نے اپنی تمام ماڈلز کی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں یکم فروری سے اضافے کا اعلان کر دیا ،ترمیمی فنانس بل میں عائد کئے گئے ٹیکسز کی وجہ سے قیمتوںمیں15288روپے سے 44320روپے تک اضافہ ہو جائے گا۔ ہنڈا سی ڈی […]