حکومت کو اسحاق ڈار کا گھر نیلام کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی اہلیہ کے لاہور میں گھر نیلامی کیخلاف درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے حکومت کو اسحاق ڈار کا گلبرگ تھری لاہور میں گھر نیلام کرنے کی اجازت دے دی۔نجی ٹی وی دنیا کے […]

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اتنے اہم ایجنڈا کے لیے موقع […]

ماسٹر کی اوشان ایکس7 ایس یو وی بہت جلد پاکستان میں لانچ ہونے کے قریب ، اس گاڑی کو صرف کتنے سیکنڈ میں صفر سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر لیجایا جا سکتا ؟ قیمت اور تمام خصوصیات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی )چینی کار مینو فیکچرر کا نیا شاہکار ایس یو وی گاڑی جلد ہی پاکستان میں لانچ ہونے جارہی ہے جس کی تصویر نے سوشل میڈیا پر صارفین کو بھی اپنا گرویدہ بنا لیا ہے ۔ اوشان ایکس سیون پر ہیلو […]

پاکستان تحریک انصاف نے ق لیگ کی وکٹ اڑا دی

اسلام آباد (پی این آئی)حکمران جماعت تحریک انصاف نے اتحادی جماعت ق لیگ کی اہم وکٹ اڑادی ، رہنما کو اپنے قافلے میں شامل کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ق لیگ کے رہنما غلام رضا نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے […]

چینی عدالت نے رشوت لینے والے سرکاری افسر کو سزائے موت سنادی

بیجنگ (پی این آئی)چینی عدالت نے رشوت خوری کا الزام ثابت ہونے پر سرکاری افسر کو سزائے موت سنا دی ۔ چینی خبر رساں ادارے پیپلز ڈیلی چائنہ نے ٹویٹر پر ڈسپلنری انسپکٹر ڈونگ ہانگ کی عدالت میں کھینچی گئی تصویر شیئر کی گئی جس […]

راوی اربن پراجیکٹ ، سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف حکومتی اپیل پر بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈیویلپمنٹ منصوبہ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو راوی اربن منصوبے پر کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق جن زمینوں کی […]

دھرنے لانگ مارچ سے کچھ نہیں ہونا ، اندر سے 15 آدمی عمران خان کے ساتھ ہیں، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن کے15آدمی اندر سے عمران خان کے ساتھ ہیں،اپوزیشن حکومت کیخلاف کچھ نہیں کررہی، دھرنا اور لانگ مارچ میں کچھ نہیں ہونے والا، ساڑھے 3 سالوں میں اپوزیشن کو کوئی کامیابی […]

’خدشہ ہے علی زیدی اور بلاول بھٹو میں ٹکراؤ نہ ہو جائے‘ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اہم انکشاف کر دیا

ملتان(پی این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹولانگ مارچ کرنا چاہتے ہیں تو اپنا شوق پوراکریں، پیپلز پارٹی نے جس طرح سینیٹ میں سٹیٹ بینک بل پر نظر ثانی کی ہے اسی طرح لانگ مارچ کے فیصلے پر بھی […]

ن لیگ کو بڑا دھچکا ،سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخواہ میں متحرک ،ڈیرہ اسماعیل خان کی قد آور سیاسی شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیں ،پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری کے کامیاب دورہ ڈیرہ اسماعیل خان کا نتیجہ ہے کہ دو […]

104 ممالک کا دورہ کرکے پاکستان پہنچا جاپانی باشندہ کراچی میں راستہ بھٹک گیا

کراچی (پی این آئی)104 ممالک کی سیر کرکے کراچی پہنچنے والا جاپانی پاشندہ راستہ بھٹک کر اورنگی ٹاؤن پہنچ گیا۔پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے کر فارنرز سکیورٹی سیل کے حوالے کردیا ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ویسٹ سہائی عزیز نے بتایا کہ تاماذاکی […]

close