سردی ابھی اتنی جلد ختم نہیں ہو گی، رواں ماہ میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی )سردی کا جانا ٹھہر گیا ، محکمہ موسمیات نے رواں ماہ مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سمیات نے کچھ دن کے دوران ملک میں سردی کی شدت میں کمی آنے کے بعد رواں […]

تیسری شادی کرنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کیا نصیحت کی؟عامر لیاقت نے خود ہی بتا دیا

کراچی(پی این آئی)سوشل میڈیا پر عامر لیاقت حسین کا ایک انٹرویو کا کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں انھیں دانیہ سے شادی پر وزیراعظم سے ہوئی گفتگو پر بات کرتے دیکھا اور سنا جا سکتا ہے۔دوران انٹرویو عامر لیاقت نے بتایا کہ عمران خان […]

خانیوال میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی پر مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ایک شخص ہلاک

ملتان (پی این آئی) ضلع خانیوال میں قصبے تلمبہ کے علاقے 17 موڑ میں مشتعل ہجوم نے ایک شخص کو تشدد کر کے ہلاک کر دیا ہے۔ بی بی سی اردو کے مطابق ضلع خانیوال کی پولیس اور ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے دفتر […]

وزیرخزانہ شوکت ترین نے وزارت چھوڑنے کا عندیہ دیدیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزير خزانہ شوکت ترین نے مہنگائی کا مقابلہ کرنے کا فارمولا بتادیا اور کہا کہ عوام کی آمدنی بڑھا کر مہنگائی کا حل نکالیں گے۔ انہوں نے کہا کہ معیشت درست سمت میں ہے۔ یہ دعویٰ بھی کردیا کہ پاکستان کا […]

ملک بھر کے نوجوانوں کیلئے 1400ارب روپے کا بڑا پروگرام شروع کرنے کا اعلان، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) حکومت کا ملک بھر کے نوجوانوں کیلئے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام شروع کرنے کا اعلان، تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کی جانب سے کامیاب جوان پروگرام کیلئے 1 ہزار 400 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے […]

عمران خان اپنی ناکامی تسلیم کریں، قوم سے معافی مانگیں اور استعفیٰ دیدیں

سوات (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم اسلامی نظریاتی، پارلیمانی، اقتصادی اور سیاسی محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں۔ پی ٹی آئی کی ناکام اور نااہل حکومتی ٹیم سیاست اور جمہوریت کے لیے خطرناک ہو […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کا ایک اور سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ با لائی علاقوں میں جزوی ابرآلود رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنےکے ساتھ چند مقامات پر ہلکی بارش /ہلکی برفباری کا امکان ہے۔اسلام […]

سینئر صحافی حامد میر بھی مراد سعید کی کامیابیوں کے معترف نکلے، مکمل رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے اپنے ساڑھے تین سالہ دور میں پاکستان پوسٹ کو خسارے سے نکال کر منافع بخش ادارہ بنا دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں حامد میر نے کہا ” […]

حکومتی وزرا کی کارکردگی، پہلا نمبر حاصل کرنیوالے کو 3ماہ، دوسرانمبر حاصل کرنیوالے کو 6ماہ جبکہ شیخ رشید کو 27ماہ کیلئے جیل بھیجا جائے

بہاولپور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق نے وزیر داخلہ سمیت اعلیٰ کارکردگی کا سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے وزیروں کو جیل بھیجنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے صدر اعجازالحق کی جانب سے تحریک انصاف کی وفاقی حکومت […]

ن لیگ نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرا دی، اہم رہنما مسلم لیگ (ن)میں شامل ہو گئے

لاہور (پی این آئی)تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن حکمراں جماعت پاکستان تحریک اںصاف کی اہم وکٹ گرانے میں کامیاب ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے پارٹی […]

موٹرسائیکل بھی متوسط طبقے کی پہنچ سے دور ہو گئی، معروف کمپنی نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں پھر ہوشربا اضافہ کر دیا

کراچی(پی این آئی) موٹرسائیکل ساز کمپنی ’یاماہا‘نے بھی اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمتی میں ریکارڈ اضافہ کر دیاہے جس کے بعد کمپنی کی تمام موٹرسائیکلوں کی قیمت 2لاکھ روپے سے اوپر چلی گئی ہے۔ ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ کے مطابق کمپنی کی طرف سے اپنی موٹرسائیکلوں […]

close