روس یوکرائن جنگ میں کتنی ہلاکتیں ہو چکی ہیں، جانی نقصان کی ہوشربا تفصیلات جاری کر دی گئیں

کیف(پی این آئی) روس کے یوکرین پرحملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک ہوگئے۔یوکرین کی پریذیڈینسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی حملے میں اب تک 40 فوجی اور10 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔یوکرین نے جبکہ جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک […]

نیشنل بینک آف پاکستان پر امریکا میں بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ نے پاکستان کے سرکاری بینک “نیشنل بینک آف پاکستان” کو اینٹی منی لانڈرنگ قوانین کی خلاف ورزی پر 20.4 ملین ڈالر ( تقریباً تین ارب 58 کروڑ روپے) کا جرمانہ عائد کردیا۔امریکہ کے فیڈرل ریزو بورڈ کی جانب سے نیشنل […]

اسلام آباد کا مشہور مونال ریسٹورنٹ کھولنے کی استدعا پر سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کو حکم امتناع دیتے ہوئے کھولنے کی استدعا مسترد کر دی، عدالت نے ریمارکس دیے کہ ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد ہی کوئی ٹھوس حکم دے سکیں گے۔ سپریم کورٹ میں مونال […]

یوکرین پر حملہ، پاکستانی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، مسلسل گراوٹ کا شکار

کراچی (پی این آئی) روس کے یوکرین پر حملے کے اثرات پوری دنیا کی طرح پاکستان کی معیشت پر بھی دکھائی دے رہے ہیں ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹا ک ایکسچینج مارکیٹ […]

پاک فوج ایکشن میں آگئی، کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ رات گئے ہلچل

راولپنڈی (پی این آئی) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں آپریشنز کے دوران 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن 6 دہشتگردوں کو ہلاک کیا اور […]

روس یوکرائن جنگ کا خوفناک اثر، پاکستان میں پیٹرول کتنا مہنگا ہونے کا خدشہ ہے؟ بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے بعد عالمی مارکیٹوں میں تیل کی قیمت بڑھنے کے اثرات پاکستان پر بھی پڑنے کا خدشہ ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر سے اوپر جاچکی ہیں اور قیمتیں اگر […]

نور ہمیشہ کہتی تھی ’اللہ میرا دوست ہے‘ نور مقدم فیصلے کے بعدنور کی والدہ آبدیدہ ہو گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) درندہ صفت شخص ظاہر جعفر کے ہاتھوں قتل ہونے والی اسلام آباد کی رہائشی نوجوان لڑکی نور مقدم کے قتل کیس کا فیصلہ آج سنادیا گیا اور قاتل کو نشانِ عبرت بنا دیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے  سے گفتگو کرتے […]

سی این جی اسٹیشنز کو پھر بند کرنے کا فیصلہ، کتنے دن تک بند رہیں گے؟ اعلامیہ جاری

کراچی(پی این آئی)سی این جی اسٹیشنز کو پھر بند کرنے کا فیصلہ، کتنے دن تک بند رہیں گے؟ اعلامیہ جاری۔۔۔  سندھ میں سی این جی کی فراہمی ایک بار پھر بند کردی گئی۔اعلامیے کے مطابق سندھ میں کل صبح 8 بجے سے 28 فروری کی […]

یوکرائن پر مزید حملوں کا خدشہ، امریکا نے یوکرائن کو خبردار کر دیا

واشنگٹن ( پی این آئی) امریکی انٹیلی جنس کے مطابق روس یوکرین پر آئندہ 48 گھنٹے میں بڑے حملے کر سکتا ہے ، امریکی انتظامیہ نے انٹیلی جنس رپورٹ سے یوکرین کے صدر کو آگاہ کر دیا۔انگریزی جریدے نیوز ویک کے مطابق انٹیلی جنس رپورٹ […]

مزید دو دن بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق 26 تک شمالی وسطی بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں ۔ جن میں خط پوٹھوہار کے اکثر علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں ۔ اٹک اسلام آباد مری راولپنڈی جہلم منڈی بہاوالدین میانوالی خوشاب […]

نورمقدم کیس کا بڑا فیصلہ ، ظاہر جعفر کو سزائے موت کے علاوہ کتنا جرمانہ کیا گیا اور رقم کس کو دی جائیگی؟ تفصیلی رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج عطا ربانی نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی […]

close