گرفتار پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار اور دیگر کو رہا کر دیا گیا

سیالکوٹ (پی این آئی)سیالکوٹ کے سی ٹی آئی گراؤنڈ میں بغیر اجازت کے جلسے کی تیاریاں کرنے پر گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار اور دیگر کو کر رہا کر دیا گیا۔پولیس نے ہفتہ کی صبح سیالکوٹ کے سی ٹی آئی گراؤنڈ […]

تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش گرمی کے ستائے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد، لاہور (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ ملک بھر میں جاری گرمی کی لہر مئی کے آخر تک شدت کے ساتھ برقرار رہ سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے بھی ملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار رہے گی، ہفتہ چودہ […]

منی لانڈرنگ کیس، وزیر اعظم شہباز شریف ،وزیر اعلیٰ حمزہ شہبازکو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

لاہور( پی این آئی)سپیشل جج سنٹرل نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں21مئی تک توسیع کر دی ۔سماعت کے دوران وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز شریف عدالت میں پیش ہوئے جبکہ وزیر اعظم شہباز […]

عمران خان نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سیالکوٹ میں رہنمائوں کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ ضمانت پر موجود اس مجرم ٹولے اور ان کے لندن میں بیٹھے سزا یافتہ مافیا سربراہ نے ہمیشہ […]

لندن بیٹھک میں اہم تعیناتی پر مشاورت ، فیصلہ بھی ہو گیا سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور ( پی این آئی) سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ لندن میں ن لیگ کے بڑوں کی ملاقات میں نومبر کے مہینے میں ہونے والی ایک اہم تعیناتی پر گفتگو ہوئی۔جی این این کے پروگرام ’ خبر […]

کچھ سیاستدان سمجھتے ہیں فوج پر تنقید سے مقبولیت ملےگی لیفٹیننٹ جنرل (ر)خالد مقبول بھی موجودہ صورتحال پر بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر پنجاب لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد مقبول نے کہا کہ کچھ سیاستدان سمجھتے ہیں فوج پر تنقید کرنے سے انہیں مقبولیت حاصل ہوگی، فوج کو متنازع بنانے کے عمل کی عوام […]

کیا اول فُول بک رہے ہو یا مکمل طور پر مت ماری گئی ہے؟ عمران خان! پاکستان پر ایٹم بم گرانے کی بات کرتے تمہیں شرم آنی چاہیئے,مریم نواز

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان! ایٹم بم گرانے کی مکروہ بات کرتے تمہیں شرم آنی چاہیئے، تم جانتے بھی ہو کیا اول فُول بک رہے ہو یا مکمل طور پر […]

پی ٹی آئی نے سیالکوٹ میں جلسہ گاہ کا مقام تبدیل کر دیا

سیالکوٹ (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے سیالکوٹ میں جلسہ گاہ کا مقام تبدیل کر لیا۔تحریک انصاف نے مسیحی برادری کے احتجاج کے باعث جلسے کا مقام تبدیل کیا۔پی ٹی آئی پنجاب کے صدر شفقت محمود نے سینیٹر اعجاز چوہدری کے ہمراہ سیالکوٹ میں پریس […]

نواز شریف نے اسحاق ڈار کو پاکستان واپس جانے سے روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو فوری وطن واپسی سے روک دیا ہے۔سابق وزیراعظم اور اسحاق ڈار میں ہونے والی ملاقات میں طے پایا ہے کہ […]

سبسڈی مکمل ختم کرنے سے پیٹرول کتنامہنگا ہوگا؟ ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق آج اہم فیصلہ متوقع ہے جس میں پیٹرولیم مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی کو مرحلہ وار ختم کیا جاسکتا ہے جس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائی جائیں گی۔ذرائع کا کہناہےکہ […]

عثمان ڈار کا گرفتاری کے بعد پولیس وین سے ویڈیو پیغام

سیالکوٹ (پی این آئی)گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کا ایک ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے جو انہوں نے پولیس وین سے جاری کیا ہے۔عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ ان لوگوں نے سیالکوٹ سے گرفتار کر کے ہمیں قیدیوں کی وین […]

close