عمران خان گھر میں نظر بند، سینئر صحافی نے لندن پلان بے نقاب کر دیا، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ خبر ہے عمران خان کو گھر میں نظر بند کرنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ یہ لندن پلان کا حصہ ہے۔خبریں آ رہی […]

میرے قتل کی سازش تیار ہے، عمران خان کے دعوے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا ردِ عمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نو ن کے راہنما اور وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کے الزام میں کوئی سچائی نہیں. وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ ایک سیاسی […]

موجودہ ملکی صورتحال، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اچانک کہاں پہنچ گئے؟ بڑی خبر

راولپنڈی(پی این آئی)موجودہ ملکی صورتحال، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اچانک کہاں پہنچ گئے؟ بڑی خبر۔۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور کورہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔آئی ایس […]

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پر تنقید، عمران خان سیالکوٹ کیسے پہنچے؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ کے جلسے میں شرکت کیلئے بھی ہوائی سفر کیا اور وہ اپنے رہنماؤں کے ساتھ اسلام آباد سے 6 نشستوں والے ایکلیپس 500 طیارے میں سیالکوٹ پہنچے۔ایوی ایشن ذرائع کے […]

یوکرین کیساتھ جنگ میں روس کو شکست اور پیوٹن کے اقتدار کا خاتمہ، منصوبہ تیار کر لیا گیا

کیف (پی این آئی) یوکرین کے انٹیلی جنس چیف نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کو جلد ہی عہدے سے ہٹا دیا جائے گا، اس حوالے سے منصوبہ پہلے سے ہی عمل میں آچکا ہے۔ انہوں نے یہ دعویٰ بھی […]

عمران خان کے قتل کی سازش، ریکارڈ شدہ ویڈیو کہاں محفوظ ہے؟ پیپلزپارٹی رہنما ناصر شاہ کا طنز

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے چیئرمین عمران خان تحریک انصاف کی جانب سے اپنے قتل کی سازش کے بیان پر انہیں طنز کا نشانہ بنایا ہے۔عمران خان کی تقریر پر رد عمل میں ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ […]

سابق وزرا پرویز خٹک اور نورالحق قادری نے سرکاری رہائشگاہیں خالی کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزراء پرویز خٹک اور نورالحق قادری نے منسٹرانکلیو میں سرکاری رہائشگاہ خالی کرنے سے انکار کردیا ، قواعدوضوابط کے تحت سابق وزیرکوکابینہ ختم ہونے کے 15دن میں گھر خالی کرنا ہوتا ہے، لیکن سابق وزیر نے ایک ماہ […]

بیرون ملک میری جان لینے کی سازش تیار ہوئی ، ایک ویڈیو ریکارڈ کروادی ہے جس میں تمام کرداروں کے نام لئے ہیں، عمران خان کا سیالکوٹ جلسے میں تہلکہ خیز انکشاف

سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جان سے مار دینے کی سازش تیار کی جارہی ہے اس لیے میں نے ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کرا کے محفوظ جگہ پر رکھ […]

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن کب ہو گا اور کن کن ممالک میں دیکھا جائیگا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

نیو یارک(پی این آئی)رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 16 مئی کو ہوگا جس کا امریکا، یورپ اور دیگر حصوں میں مشاہدہ کیا جائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مختلف ممالک میں چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بج کر 32 […]

پی ٹی آئی کیخلاف یہ کام کسی صورت نہیں کرنا، سابق وزیراعظم نواز شریف نے حکومت کو روک دیا

لندن (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد نوازشریف نے شہباز شریف کو پی ٹی آئی سے سیاسی انتقام لینے سے روک دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن )کی لندن میں اہم اجلاس ہوا جس میں ملک کی موجودہ سیاسی […]

سی این جی کی قیمت میں اضافے کے تمام ہی ریکارڈ ٹوٹ گئے، فی کلو 70روپے کا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی ) سی این جی کی قیمت میں اضافے کے تمام ہی ریکارڈ ٹوٹ گئے، فی کلو قیمت 70 روپے اضافے سے 230 روپے سے بڑھا کر 300 روپے مقرر کر دی گئی۔ دوسری جانب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع،اہم […]

close