عمران خان کے آٹوگراف والی شرٹ، ابو بکر کو کروڑوں کی پیشکش ہونے لگیں

اسلام آباد (پی این آئی ) ابوبکر نے سابق وزیراعظم عمران خان کے آٹو گراف والی قمیض کے عوض ملنے والی کروڑوں کی پیشکش بھی ٹھکرا دی۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق ابوبکر کی آٹو گراف والی قمیض کی خریداری کے لیے ایک مایہ […]

ڈالر کی قیمت واپس کہاں تک آنے والی ہے ؟ ماہرین کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک محمد بوستان کا کہنا ہے کہ ہم ڈالر کو 200 روپے پر نہیں جانے دینگے، عنقریب ڈالر واپس 190 روپے کی سطح سے نیچے آجائے گا۔نجی ٹی وی سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے […]

عمران خان کو قتل کرنے کی سازش پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر برائے داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت عمران خان کو سیکیورٹی دے رہی ہے جان سے مارنے کی سازش کون کر رہا ہے ہمارے علم میں لائیں۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر […]

جان کو خطرہ ہے اس لیے ویڈیو ریکارڈ کرادی جس میں سب کے نام ہیں، عمران خان

سیالکوٹ (پی این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سیالکوٹ میں جلسہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں سازش کے تحت گراؤنڈ میں جلسہ کرنے سے روکا گیا، ان کی کوشش تھی ایک راستہ ہے بند کر دیں گے تو لوگ نہیں پہنچیں گے، […]

شوگر انڈسٹری کا حکومت کو 70روپے کلو چینی دینے سے انکار

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے سہ نکاتی فارمولا پیش کر دیا ہے۔ اس فارمولے پر عملدرآمد کا فیصلہ آئندہ 48گھنٹوں میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز خصوصی کمیٹی کی رپورٹ لیکر کرینگے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد […]

عامر لیاقت نے دانیہ سمیت سب سے معافی بھی مانگ لی

اسلام آباد (پی این آئی )کراچی سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر طویل ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے سب سے معافی مانگ لی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق انسٹاگرام پر عامر لیاقت کی جانب سے 52 منٹ […]

عمران خان کو گھر میں نظر بند کیے جانے کا امکان لندن پلان سامنے آگیا ٗ تہلکہ خیز دعوے

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ خبر ہے عمران خان کو گھر میں نظر بند کرنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے سیالکوٹ میں ہونے والی کشیدگی پر جی این این سے […]

غریدہ فاروقی نے عمران خان سے 5 سوالات کے جواب مانگ لیے

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر اینکر غریدہ فاروقی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان سے چند اہم ترین سوالات کردیے۔تفصیلات کے مطابق غریدہ فاروقی نے لکھا کہ عمران خان نے کہاکہ”جس وقت مجھے سازش کا پتہ چلاتوجولوگ سازش روک سکتے […]

تیل کی قیمت میں اضافہ یا قومی اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ متوقع انصار عباسی نے اندر کی خبر دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) اگلے ہفتے تیل کی قیمت میں اضافہ یا قومی اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ متوقع، نون لیگ کے آپشنز میں معیشت، انتخابات پر فیصلہ کرنے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مدعو کرنا شامل ہے۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی […]

میران شاہ میں خودکش دھماکہ 3 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید

پشاور (پی این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خودکش دھماکے میں 3 سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق میران شاہ میں ہونے والے خود کش دھماکے میں سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ 3 بچے […]

پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، مہنگائی خوفناک حد تک بڑھنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق ترجمان وزارت خزانہ نے آنے والے دنوں میں ملک میں مہنگائی کے خوفناک حد تک بڑھنے کا انتباہ دیتے ہوئے پٹرول، بجلی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔سابق ترجمان وزارت خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے […]

close