آٹا مزید مہنگا ہونے کا امکان، مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بُری خبر

لاہور (پی این آئی)محکمہ خوراک پنجاب نے گندم کی منتقلی پر مزید چارجز عائد کردیئے ہیں جس کے بعد آٹا مزید مہنگا ہو نے کا امکا ن پیدا ہوگیا ہے۔گندم کا سرکاری ریٹ20روپے اضافے کے بعد 2220روپے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں گندم کے نرخ […]

تین دن عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

ابوظہبی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر 3 عام تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان 73 سال کی عمر میں آج انتقال کر گئے […]

مظفرآباد، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا مقبوضہ کشمیر میں حلقہ بندیوں کی آڑ میں اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی سازش کے خلاف زبردست مظاہرہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں حلقہ بندیوں کی آڑ میں اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی بھارتی سازش کے خلاف مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرہ کیاگیا مظاہرین کااقوام متحدہ سے بھارتی اقدامات کے خلاف نوٹس لینے کا مطالبہ […]

آزاد کشمیر، آزادی پسند تنظیموں، سیاسی و مذہبی جماعتوں کا اجلاس، یاسین ملک پر جعلی اور بوگس الزامات کے تحت مقدمات کی شدید مذمت، فوری رہائی کا مطالبہ

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر کے دارالحکومت میں مختلف آزادی پسند تنظیموںسیاسی مذہبی جماعتوں کے راہنماؤں نےمعروف آزادی پسند کشمیری رہنماء محمد یاسین ملک پر بھارت کی جانب سے جعلی اور بوگس الزامات کے تحت مقدمات کی شدید مزمت کی ہے اور عالمی برادری سے […]

ن لیگی رہنما نے اپنی ہی حکومت کیخلاف بغاوت کر دی، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بھی نا اہل قرار دیدیا

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ن لیگی ایم این اے قیصر شیخ نے کہا کہ چین بات کرنے […]

اسٹیبلشمنٹ کی عمران خان سے رابطے کی کوشش لیکن انہوں نے کیا جواب دیا؟ خود ہی حیران کن دعویٰ کر دیا

مردان(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے لوگوں کے نمبر بلاک کرنے کی تصدیق کردی ۔ مردان جلسے میں شرکت کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے پیغامات آرہے ہیں لیکن […]

نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ ن لیگی متوالوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ ن لیگی متوالوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی۔۔۔ قائد مسلم لیگ (ن)میاں محمد نوازشریف کب واپس آئیں گے ؟وفاقی وزیر نے لیگی متوالوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی […]

اگر جلد انتخابات کی تاریخ نہیں دی تو۔۔۔ عمران خان نے مردان جلسے میں خبردار کر دیا

مردان(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر انتخابات کی تاریخ نہیں دی تو اسلام آباد آنے والا سمندر سب کو بہا لے جائے گا، عوام فیصلہ کریں کہ پاکستان کی قیادت کون کرے گا۔ مردان میں عوامی جلسے سے خطاب […]

بارشیں ہی بارشیں، گرمی سے ستائے پاکستانیوں کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(پی این آئی) طویل خشک سالی اور گرمی کے ستائے پاکستانیوں کو محکمہ موسمیات کی طرف سے خوشخبری سنا دی گئی ہے کہ آئندہ ہفتے سے ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں کا ایک سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ نیوز ویب سائٹ […]

شاہ محمود قریشی کی اہلیہ مہرین قریشی پکڑی گئیں، سزا مل گئی

لاہور(پی این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے اپنی آمدن چھپانے اور ٹیکس چوری کرنے پر سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی اہلیہ مہرین قریشی کو 10لاکھ روپے جرمانہ عائر کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایف بی آر کی طرف سے […]

دورانِ نماز مسجد میں دھماکہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

کابل(پی این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق کابل میں پولیس کے ضلع (پی ڈی) 5 کی ایوب صابر مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ […]

close