اسرائیلی صدر کا پاکستانی وفد سے ملاقات کا اعتراف، دفتر خارجہ کا ردِ عمل بھی آگیا، واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)دفترخارجہ نے پاکستان کےکسی بھی وفدکے دورہ اسرائیل کی تردیدکی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ نےکہا ہےکہ پاکستان کےکسی وفدکے دورہ اسرائیل کا تصور واضح مسترد کرتے ہیں، زیربحث دورےکا اہتمام غیر ملکی این جی او نے […]

عمران خان دوبارہ اسلام آباد کب آئیں گے؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ سے کہا ہے کہ سیاسی حل نہ نکلا تو کوئی اور حل نکلے گا،عمران خان اسلام آباد جون میں ہی آئے گا، کور کمیٹی اجلاس میں مارچ کی […]

پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود سے متعلق افسوسناک خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود سے متعلق افسوسناک خبر آگئی۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود کو طبیعت ناساز ہونے پر نجی ہسپتال میں داخل کروادیا گیا۔   نجی ٹی وی کے مطابق شفقت محمود کو […]

لاپتہ ہونیوالا طیارہ کہاں گر کر تباہ ہوا؟ ڈھو نڈ لیا گیا۔۔سوار مسافروں کا کیا ہوا؟ افسوسناک خبر

کھٹمنڈو (پی این آئی)آج صبح لاپتا ہونے والے نیپال کے مسافر طیارے کو ڈھونڈ لیا گیاہےلیکن فی الحال مسافروں سے متعلق کوئی معلومات سامنے نہیں آ سکیں ہیں، ، طیارے میں عملے سمیت 22 مسافر سوارتھے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیپال کا طیارہ مستانگ میں […]

وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب، تقریر کے کون کونسے حصے کاٹ دیئے گئے؟ بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف کے قوم سے پہلے خطاب میں ان کی تقریر کے کئی حصے کاٹے گئے اور اتحادیوں کے ساتھ اجلاس اور قومی اسمبلی میں ان کا بیان کہ موجودہ اسمبلیاں اگست 2023تک اپنی آئینی مدت پوری کریں گی قوم سے […]

حکومت نے آئندہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دونوں کان کھول سن لو!آئندہ الیکشن کی تاریخ اگست 2023ہے، آپ 100سال تیاری کریں عوام آپ کے ساتھ نہیں ہے، پھر عوام آپ پر کیوں اعتماد کرے؟ہر روز4سالہ ناکامی کاماتم کرنے کا […]

تحریک انصاف کی بھی غلطیاں ہیں، فواد چوہدری اپنی ہی جماعت پر پڑے، موجودہ صورتحال کا ذمہ دار کس کو قرار دیدیا؟

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا کہ تحریک انصاف کی بھی غلطیاں ہیں کہ صورتحال اس نہج پر پہنچی لیکن کیا پاکستان کو اگلے چالیس سال زرداری اور شریف چلائیں گے […]

نوجوانوں کے پسندیدہ ترین بھارتی سنگر کو سرِ عام گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

چندی گڑھ (پی این آئی)نوجوانوں کے پسندیدہ ترین بھارتی سنگر کو سرِ عام گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔۔۔ بھارتی پنجاب کے مشہور گلوکار سدھو موسے والا کو قتل کردیا گیا ہے، ان پر 30 گولیاں چلائی گئیں۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق سدھو موسے والا […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر ، محکمہ موسمیات نے تین دل مسلسل بارشوں اور ہوائوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)اگلے 3 دنوں میں کہیں کہیں کم از کم 1 سے 2 مرتبہ بالائی اور وسطی خیبر پختونخواہ اور پنجاب، آزاد کشمیر کے تمام علاقوں بشمول ایبٹ آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد، میرپور، مظفّرآباد اور ملحقہ اضلاع میں […]

شیخ رشید اور عمران خان کے تعلقات بھی کشیدہ، پی ٹی آئی نےاین اے60اور62سےاپنے امیدوار کھڑے کرنے پر غور شروع کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)شیخ رشید اور عمران خان کی جوڑی سیاست میں کسی لیلیٰ مجنوں کی جوڑی سے کم نہیں تاہم اب عمران خان اور شیخ رشید کے تعلقات میں بھی دراڑ پڑنے کا انکشاف ہوا ہے۔شیخ رشید احمد اور عمران خان میں اختلاف شدت […]

close