موت کا وقت مقرر ، مشہور انڈین گلوکار کا لائیو کنسٹرٹ کےد وران انتقال

اسلام آباد (پی این آئی ) بھارتی معروف و مشہور گلو کار کا لائیو کانسٹر ٹ کے دوران انتقال ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مشہور بھارتی گلوکار ایڈاوا بشیر کا لائیو پرفارمنس کے دوران انتقال ہو گیا۔ ایڈاوا بشیر نے اپنے پسماندگان میں دو […]

بھارتی گلوکارسدھو موسے والا نے قتل سے 2 ماہ قبل کس پاکستانی اداکارہ کو خصوصی ویڈیو بھیجی تھی اور اس میں کیا پیغام تھا ؟

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی گلو کار سدھوموسے والا نے موت سے دو ماہ قبل پاکستانی اداکارہ سعدیہ خان کواپنے ایک دوست کی ویڈیو بھیجی تھی، اس ویڈیو میں سدھو کا دوست سعدیہ خان کو کہہ رہا ہے کہ ‘میں آپ کا بہت بڑا فین […]

انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے آغاز پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ میں 76 پیسے کی کمی دیکھی گئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 76 پیسے کمی کے بعد 199 روپے پر فروخت ہوا۔ واضح […]

حکومتی دعووں کے باوجود 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، عوام کیلئے بری خبر

اسلام آباد (پی این آئی) حکومتی دعووں کے باوجود 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، عوام کیلئے بری خبر ۔ ادارہ شماریات کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1700 روپے تک پہنچ گئی۔حکومتی دعوے بے کار، عوام مہنگائی […]

حکومت بھی تحریک انصاف کےنقش قدم پر، وفاقی وزیر اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خورشید شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے۔ خط میں خورشید شاہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمریوں کی منظوری پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سرکولیشن کے ذریعے کابینہ سے منظوری لینا […]

ملک ریاض اور آصف زرداری کی لیک ہونیوالی آڈیو کال کو سچ قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ملک ریاض کی مبینہ آڈیو کال کو بالکل سچ قرار دے دیا ۔رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ […]

حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ برقرار رکھنے کیلئے کون زور لگا رہا ہے؟ فواد چوہدی نےالزام عائد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے الزام عائد کیا ہے کہ تمام ادارے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ برقرار رکھنے کیلئے زور لگا رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہپنجاب میں اس […]

سدھو موسے والا کی پاکستان سے متعلق وہ خواہش جو پوری نہ ہو سکی، مداح افسردہ

مانسا(پی این آئی)میں وعدہ کرتا ہوں کہ اس سال کانسرٹ کیلئے پاکستان آؤں گا، پہلے لاہور اور پھر اسلام آباد، معروف بھارتی گلوکارہ سدھو موسے والا نہ معلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک، سدھو موسے والا کی پاکستانی مداحین سے پاکستان آنے کا وعدہ کرنے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیوں کرنا پڑا؟ وزیراعظم شہباز شریف نے جلسے میں بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہاہے کہ دن رات محنت کرکے اورخون پسینہ بہاکرکوپاکستان کو خوشحال بنائیں گے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کافیصلہ دل پرپتھررکھ کرکیا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ 8 کروڑغریب لوگوں کیلئے 28 ارب روپے کی سبسڈی […]

بلوچستان میں بلدیاتی الیکشن میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا، سیاسی جماعتوں میں کونسی جماعت پہلے نمبر پر آگئی؟ بڑی خبر

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان بلدیاتی انتخابات، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج، آزاد امیدوارو ںنے اب تک ایک ہزار 58نشستیں حاصل کر کے میدان مار لیا ،سیاسی جماعتوں میں جمعیت علمائے اسلام سب سے آگے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی […]

بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل کون نکلا؟ قتل کی ذمہ داری قبول کر لی گئی

چندی گڑھ (پی این آئی) بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کی ذمہ داری لارنس بشنوئی گینگ نے قبول کرلی۔پنجاب پولیس کے چیف وی کے بھاوڑا نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سدھو موسے والا کا قتل گزشتہ برس اگست […]

close