پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق ؟ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے اہم حکم دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین کو استعفوں کی تصدیق کے لیے 6 جون 2022 کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ترجمان قومی اسمبلی نے بتایا کہ قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ […]

پاکستان کو ڈالر دینے والے کون کونسے ممالک بہت زیادہ محتاط ہوگئے ہیں،وفاقی وزیر خزانہ کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو ڈالر دینے والے ممالک بہت زیادہ محتاط ہوگئے ہیں، سعودیہ، دبئی اور دیگر ممالک کہتے ہیں پہلے آئی ایم ایف کے پاس جاؤ۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق […]

درختوں کو آگ لگا نےکا کیس ،عدالت نے ٹک ٹاکر ڈولی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے درختوں کو آگ لگا کر ٹک ٹاک ویڈیو بنانےکے مقدمے میں نوشین سعید عرف ڈولی کی ایک لاکھ روپےکے مچلکوں کے عوض 8 جون تک عبوری ضمانت منظورکرلی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق معروف ٹک ٹاکر […]

مال مفت، دل بے رحم پر کام شروع، وزیراعظم ہائوس کی تزئین و آرائش کیلئے اربوں روپے کا بجٹ مانگ لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم ہاؤس میں کھابہ کھل گئے، مال مفت دل بے رحم پر کام شروع، وزیراعظم ہاؤس کی سجاوٹ کیلئے اربوں روپے مزید مانگ لیے گئے ، پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے […]

عمران ریاض ، ارشد شریف ، معید پیرزادہ اور سمیع ابراہم کی گرفتاری بارے عدالت کا بڑا حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد شریف، سمیع ابراہیم ، معید پیرزادہ ، عمران خان کے خلاف اندراج مقدمہ پر سماعت ہوئی ۔عدالت نے صحافیوں کو گرفتار کرنےسے روک دیا۔دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ کیا بات […]

بالآخرصدر عارف علوی نے بلیغ الرحمان کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد بلیغ الرحمان کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر عارف علوی نے بلیغ الرحمان کی بطور گورنر پنجاب منظوری آئین کے آرٹیکل 101 (1) کے تحت دی۔یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف […]

دعا زہرہ کی عدم بازیابی آئی جی سندھ کو چارج چھوڑنے کا حکم

کراچی (پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ کامران فضل کو عہدے کا چارج چھوڑنے کا حکم دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے دعا زہرہ کی بازیابی سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے آئی جی […]

چلتی ٹرین میں خاتون کیساتھ افسوسناک واقعہ، 4 سکیورٹی اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)زکریا ایکسپریس میں خاتون سے زیادتی کے واقعے پر سکیورٹی گارڈز کو حراست میں لے لیا گیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ریلوے پولیس نے زکریا ایکسپریس میں خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے پر 4 سکیورٹی گارڈز کو حراست […]

کون ہے اتنا طاقتور جو دعا زہرا کی بازیابی میں رکاوٹ بن رہا ہے ؟ عدالت پولیس پر شدید برہم

اسلام آباد(پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے آج بھی دعا زہرا کو پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کون ہے اتنا طاقتور جو دعا زہرا کی بازیابی میں رکاوٹ بن رہا ہے ؟تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں دعازہرہ […]

آندھی اورگرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش محکمہ موسمیات نے شدید گرم موسم میں خوشی کی نوید سنادی

اسلام آباد (پی این آئی )پیر کے روز ملک کےبیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ جنوبی پنجاب اوربالائی سندھ میں شدید گرم رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان ، کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اوربالائی پنجاب میں تیزہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ […]

شیریں مزاری کی گرفتاری، وفاقی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے سابق وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا جس میں بتایاگیاکہ شیریں مزاری کی گرفتاری پر جوڈیشل کمیشن آج پیر کو ہی بنادیا جائے گا۔ شیری مزاری کی گرفتاری کے […]

close