کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے 2 سے 5 جولائی تک کراچی میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا اربن فلڈنگ کے خدشات ہیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ممکنہ بارشوں کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی، جس میں 2 تا 5 جولائی کراچی […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن نے دعویٰ کیا ہے کہ حمزہ شہباز شریف دوبارہ واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے ، ہماری تعداد ایک 177 جبکہ پی ٹی آئی اور اتحادیوں کی تعداد 168 ہے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے لاہور ہائی کورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی) معروف صحافی ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیں۔سینیئر تجزیہ کار ہارون رشید کا کہنا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف پاکستان آگئے ہیں ،میرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ حکومتی حمایت ختم کرنے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ گذشتہ روز بلوچستان کے پارلیمانی امور سے متعلق اجلاس ہوا جس […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر مملکت عنقریب شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ آئین کے آرٹیکل 63 اے کا بہت بڑا فیصلہ جولائی میں آنا ہے، یہ سب لوگ […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد بار سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے بھی بات کی۔ انہوں نے براہ راست بات کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ ’میں نے زندگی میں بڑی […]
اسلام آباد(پی این آئی) گولڈن مین کے نام سے شہرت پانے والے شہری نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے ساتھ ملاقات پر پچھتاوے کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی خواہش ظاہر کر دی۔گولڈن مین، جس کا اصل نام محمد […]
اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب کےآئینی بحران پرچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پالیسی بیان جاری کردیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر اپنے بیان میں کہا کہ ہم سب کوپتا تھا وزیراعلیٰ پنجاب کا […]
لاہور (پی این آئی) ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، دنیا کے بیشتر ممالک میں یکم ذی الحج کل بروز جمعہ کو ہو گی، عید الضحٰی 10 جولائی کو منائی جائے گی۔ واضح رہے کہ سعودی عرب دنیا کا پہلا ملک ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے عوام پر پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کرلی، اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے اضافے کی سفارش کردی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔ اوگرا نے پیٹرولیم […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کا فخر نوجوان باڈی بلڈر اوصاف یعقوب نے ایک بار پھر پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کر دیا۔اوصاف یعقوب نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے شہر میامی میں منعقدہ ایونٹ […]